@piscesqueen990: الشفاء ہسپتال انٹرنشینل میڈیا پر بھی مشہور ہوگٸی یہ ہے کپتان کی مقبولیت💗 اگر نوشریف بھی لندن کے بجاٸے پاکستان میں کسی ہسپتال جاتے شاید وہ بھی یاد کی جاتی لیکن انہوں نے لندن جانا غنیمت سمجھا اور لندن کی اس ہسپتال کا نام 99 فیصد پٹواریوں کو بھی یاد نہیں