or kbhi umeed har zalil.hoke umeed Laga k zalil huye ho dekh lo Kahi bar bar to ye nh horaha na
2026-09-06 15:26:40
1
محمد حنان 🦋😎 :
ہر وہ انسان جو محبت نبھا سکتا تھا اس کو محبت ملی ہی نہیں
2026-10-15 23:33:41
1
Dard-e-Dill :
ایک وقت آتا ھے کے انسان کو اپنے مخلص ھونے پر پچھتاوا ھوتا ھے
2026-08-23 02:40:04
5
last hope💔 :
خاموش احساسات ❤️کچھ لوگ صرف باتوں سے نہیں، اپنے رویّے سے ہماری زندگی میں اپنی اہمیت ثابت کرتے ہیں۔
ہر کسی کی بات اچھی لگ سکتی ہے، مگر دل کو سکون صرف اُس شخص سے ملتا ہے جس کی موجودگی واقعی خاص ہو۔ ✨
2026-08-20 15:51:01
4
Sardar Mujhaid :
@Sardar Mujhaid:@~♥ sardar ji ♥~❤:♥~❤:~❤:💕
تیری آنکھوں میں جو ڈوبے تو کنارے نہ ملے، دل کو چاہا کہ سنبھالیں، مگر سہارے نہ ملے۔
تیری خوشبو سے مہک اٹھتی ہے تنہائی بھی، تیرے بعد ہمیں کوئی بھی نظارے نہ ملے۔
ہم نے مانا کہ محبت کا کوئی رنگ نہیں، پر ترے رنگ کے آگے کوئی ستارے نہ ملے۔ ❤️🥀🥀🥀
2026-08-19 16:20:58
2
راجہ اسد 💥🔥 :
بات مقدر پر آکر رک گئ ورنہ۔۔۔اُسے چاہنے میں ھم کسر نہیں چھوڑی تھی!
2026-08-20 22:42:19
3
👀Chaudhary🖤 :
nhi yar jee muhabt dyna Wala khunda ha bs yaqeen hu koi bi Kam muhskul nhi piyari
2026-08-20 19:25:50
2
ᴄʜᴀɴᴅɴɪ 👑 :
Haqeqat 😢😢🥺
2026-10-01 04:02:37
1
🖤سیاہ بخت...😌 :
تنہائی میں اس گانے کو سن کر دل بہت اوداس ہو جاتا ہے اور اس کم بخت کی بہت یاد آتی ہیں 🥹
2026-10-05 17:38:57
1
🥀🄹🅄🄽🄰🄸🄳🥀 :
تعلقات بھی کتنے عجیب ہوتے ہیں نا...
سوچیں کوئی ایک طرف بیٹھ کر محبت کے وعدے کر رہا ہو، قسمیں کھا رہا ہو، اور دوسری طرف وہی شخص آپ کو دھوکہ دے رہا ہو۔
سب سے زیادہ تکلیف دھوکے کی نہیں ہوتی، سب سے زیادہ تکلیف اس دوغلے پن کی ہوتی ہے۔
جب سامنے والا آپ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جھوٹ بولے، اور آپ سچ سمجھ کر یقین کرتے رہیں۔
ایسے لوگوں کے لیے دل میں نہ نفرت رہتی ہے نہ محبت... بس ایک عجیب سی خاموشی رہ جاتی ہے۔
کیونکہ جس نے بھروسہ توڑا ہو، اس کے لیے لڑنے کا بھی دل نہیں کرتا۔
بس اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں ہمیشہ سچے لوگ عطا کرے، کیونکہ جھوٹے رشتے روح تک زخمی کر دیتے ہیں۔
2026-09-13 15:51:02
1
Ahasn 🤬 RAJPUT :
hi. 😔
2026-09-11 20:10:22
1
Zain Ul Abdin :
ہر وہ انسان جو محبت نبھا سکتا تھا اس کو محبت ملی ہی نہیں
2026-08-19 04:42:07
2
*$amad🥀khan✨* :
اااااالفاظ 🫠
2026-09-28 14:18:47
1
🚩Haji Saab🚩 :
🖤
2026-08-19 18:17:03
2
2006 🪫 ᯤ̸ :
💯
2026-08-18 19:04:12
2
👑 𝐀𝐋𝐈 𝐀𝐇𝐌𝐄𝐃 👑 :
❤️❤️❤️
2026-08-18 16:26:32
2
sofia :
🥰🥰🥰
2026-08-19 16:02:16
2
Udaas fauji :
💔💔💔
2026-08-21 10:29:03
1
Navid Aziz :
💯
2026-09-20 09:52:19
1
. :
💯
2026-09-17 10:28:17
1
Mʌɭıĸ Tʌsĸəən ʋɭ ʜʌs :
💞💞💞
2026-08-19 18:48:38
2
To see more videos from user @saimi.writes, please go to the Tikwm
homepage.