@hafsa_1805: میں جو سہہ گئی ہوں کہہ دوں تو تماشہ ہو احساس سے بڑھ کر کُچھ نہیں ہوتا !! کیا مُحبت بھی نہیں ؟ “مُحبت بے یارو مدد گار چھوڑ جاتی ہے” مگر اِحساس ایسا نہیں کر سکتا _ پسندیدہ لوگ بے حد ظالم اور بے قدرے ہو سکتے ہیں مگر حساس لوگ اور احساس کرنے والے لوگ کِسی کو دُکھ درد میں دیکھ بھی نہیں سکتے ہمیشہ اُن لوگوں کا اِنتخاب کرنا چاہیے جو ہمارا احساس کرتے ہیں 🤌🏻 #fyp #trending #tiktok #repost #poetry