@nehalayyagiz: تم نے سفید پھول دیکھے ہیں نا؟ کتنے منفرد نظر آتے ہیں وہ بلکل ویسے جیسے تم ہو جازب ،پرکشش ،طلسم طاری کرنے والے نگاہیں تم پر آکر ساکت ہو جاتیں ہیں جہاں تم موجود ہو وہاں نظر کا محور کوئی اور ہوسکتا ہے کیا؟ اس کو سوچا تو ہر ایک سوچ میں خوشبو اتری اس کو لکھا تو ہر ایک لفظ مہکتے دیکھا یاد آ جائے تو قابو نہیں رہتا دل پر ورنہ دنیا نے بھی ہم کو ہے تڑپتے دیکھا اس کی صورت کو فقط انکھ نہیں ترسی ہے راستوں کو بھی اس کی یاد میں روتے دیکھا #hikingtrackmountain #foryou #foryoupage#Nehal