حدیث میں صحابہ کرام کے اللہ کا ذکر کرنے اور آپ ﷺ کی بعثت کا شکر ادا کرنے کا ذکر ہے جو کہ اصل عبادت ہے۔ لیکن صحابہ کرام سے مخصوص تاریخ پر جلوس کیک یا موجودہ ہیئت کا میلاد ثابت نہیں۔ اصل بات سنت پر عمل کرنا اور اللہ کا شکر ادا کرنا ہے.
2026-08-18 16:46:24
9
*_Niazi_* :
nisaii kia cheez ha
2026-08-19 14:31:20
0
Zahid :
کیا وہ 12 ربیع الاول کا دن تھا ؟ کیا صحابہ اکرام بازاروں میں آے تھے ؟
2026-08-19 07:25:12
10
[ R H M S ] :
شکر ادا کرنا اور میلاد منانا دونو الگ بات ہے
لوگو کو گمراہ نہ کرو بھائی
2026-08-19 08:56:21
7
sameerkhan313 :
اس حدیث کا میلاد سے کوئ تعلق نہیں
2026-08-20 08:50:28
3
Sh Bugti :
wo 12 Rabi awal ka din tha or unho ny har sal manaya batao
2026-08-19 02:34:13
1
❤️جان کی شہزادی ❤️ :
میں صدقے یا رسول اللّٰہ ❤️
2026-08-19 15:01:30
2
Ukasha Uniform Hazro :
یہ کام تو ہر مسلمان مسجد میں بیٹھ کر ادا کر رہا ہے اور سال کے بارہ مہینے کر رہا ہے ۔کیا صحابہ کرام بازاروں میں بیٹھے ہوئے تھے اور وہ دن بارہ ربیع الاول کا دن تھا ۔یہ کام تو دینی مدارس سال کے بارہ مہینے کر رہے ہیں ۔
2026-08-19 07:51:54
3
Sajid Hussain :
2026-08-21 09:27:54
0
Muzammil Tauqeer :
مولوی صاحب سے 15 اک سال پہلے اپ اس کو 12 وفات کیوں مناتے تھے
2026-08-19 07:53:47
5
Shahid Iqbal :
ہمیں بھی صحابہ کرام کی طرح منانا چاہیے.
دوسری بات یہ کہ اس وقت کوئی عمل بدعت کیسے ہو سکتا جب نبی کریم موجود تھے.
2026-08-18 16:29:58
3
awan :
nabi pak na to roza rakha tha
2026-08-19 02:35:58
2
Yahya Umar :
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اس بات پر خوشی منا رہے تھیں کہ اللّٰہ تعالیٰ نے آپ علیہ الصلٰوۃ والسلام کو نبوت سے سرفراز فرما کر ہدایت کا سر چشمہ بنایا ۔ اس لیے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین خوشی نہیں منا رہے کہ آج کے دن آپ علیہ الصلٰوۃ والسلام کا یوم پیدائش ہے ۔
2026-08-19 11:44:40
1
Maula_Jutt :
2026-08-20 21:40:03
0
user87322181260614 :
صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین تو اپنے 24 گھنٹے میں سے وہ وقت جو فرائض و واجبات کی ادائیگی میں خرچ ہوتا ہے اس کے علاوہ وہ ہر وقت درود و سلام پڑھتے رہتے تھے یہی تو میلاد شریف ہیں یہی تو درود و سلام پڑھنا حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات بیان کرنا حدیث پاک کا بیان کرنا یہی تو میلاد ہے اور کون سا میلاد ہوتا ہے
2026-08-19 05:11:46
0
🫵Zäyân✌️Khân🫵 :
Yara daleel kia daty hu or nateeja kia nikalty hu .. shukar ada kia unhu na lakin is din kia or her Saal asy 12 ko kia ye kaha sabit hai
2026-08-18 18:04:35
0
user87322181260614 :
اور اگر چند لوگ کہ کسی جگہ بیٹھ کر میلاد مناتے ہیں درود پڑھتے ہیں ذکر اللہ کرتے ہیں درود شریف کے ساتھ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر تقاریر ہوتی ہیں چاہے وہ بیٹھ کے کریں چل کے کریں جلوس کی شکل میں کریں کون سی کتاب میں منع ہے بتاؤ بھائی
2026-08-19 05:12:21
1
ABDUL REHMAN MUGHAL :
12 tareekh kaha h bhai
2026-08-21 07:29:44
0
عثمان بھٹی..💥(میر محمدی) :
jhout mut bolo Bhi 🥺🙏
2026-08-21 04:08:01
0
سندھو جٹ شیخوپورہ والا :
سرکار کی آمد مرحبا
2026-08-20 20:08:35
0
ahmad :
Bhai sahaba karam ka name b bata do na or is hadees ka number bhi bata do
2026-08-20 10:00:22
0
🌹KING🌹KHAN🌹 :
2026-08-19 16:47:55
0
To see more videos from user @syed_zain1226, please go to the Tikwm
homepage.