@khafa_ghani: کبھی انسان کے پاس اپنی پریشانی بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہوتے، بس دل بھاری ہوتا ہے، آنکھیں نم ہوتی ہیں اور روح سکون کی تلاش میں ہوتی ہے۔ایسے وقت میں کسی کی ایک مخلص دعا بھی دل کو سہارا دے دیتی ہے۔ ❤️🩹 کبھی کبھی دل اتنا پریشان ہوتا ہے کہ دل چاہتا ہے دنیا کی ہر چیز سے بس اتنا کہہ دیں کے میرے حق میں دعا کرو۔ اللہ پاک سب کے لیے آسانی والے معاملات فرمائیں۔۔۔آمین۔۔۔ @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbaba #fayazkhankheshgi #ghanikhanbabapoetry
میں ایک آزاد ذہن کا انسان ہوں… میری چاہ ہوتی ہے کہ میں جب چاہوں جو چاہوں وہ کر سکوں… یہاں مجھے پسند ہے گھومنا پھرنا، ویرانوں میں جانا، پرانی چیزوں کو تلاش کرنا، ان میں دلچسپی لینا… مختلف جگہوں کی سیر کرنا ہمیشہ کسی نہ کسی چیز کی تلاش میں رہنا… اور کبھی کبھار بس یونہی بلاوجہ چلتے رہنا… لیکن افسوس، کہ یہ سب چاہتے ہوئے بھی ہم نہیں کر سکتے… کیونکہ ہم آزاد نہیں ہیں، ہم قید ہیں ان رشتوں میں، ان ذمہ داریوں میں جو ہم پر زبردستی مسلط کی گئیں یا پھر ہم نے خود کر لیں… ہم سب قید ہیں کہیں نہ کہیں💯
2026-08-18 19:30:23
13
Ashtalfa Khan ❤️ :
caption please
2026-08-19 17:59:49
6
Nabeel Jan Yousfzai🥀 :
caption
2026-08-19 12:18:38
5
꧁༒☬ 𝓜♤𝓗 ☬༒꧂ :
کچھ چہرے زندگی میں اس قدر قیمتی ہوتے ہیں کہ ان کے بچھڑنے سے دل کا ایک کونا ہمیشہ کے لیے بنجر ہو جاتا ہے۔ دل چاہتا ہے کہ وقت وہیں تھم جائے ، سب کچھ چھوڑ کر بس اسی غم میں ٹھہر جائیں، مگر زندگی اپنے معاملات کا حساب مانگتی رہتی ہے ۔ سو، دل کے اندر طوفان لیے بھی چہرے پر معمول کا سجانا پڑتا ہے، اور یوں زندگی کے معاملات نبھانے پڑتے ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو
2026-08-26 11:41:49
2
abubakarkhan :
somra khesta zaide❤️
2026-08-19 07:22:26
3
ᖇᗴᕼᗩᑎ :
Ameen?
2026-08-19 01:00:47
4
👑🥷🔥Malik Pathan 👑🥷🔥 :
Aw Pera peran pa ki shata❤️
2026-08-26 17:39:10
0
Hazzrat muhammad :
ur ma 👈 shid shir 🥰
2026-09-12 09:21:58
0
❀ 𝐀𝐑𝐅𝐀𝐓 𝐔𝐋𝐋𝐀𝐇 ❀ :
king 👑👑👑
2026-08-23 13:55:33
1
realghani22 :
Aw🌹
2026-08-19 13:34:08
1
shahzaib✅ :
HAEEEE 💔
2026-09-15 11:09:57
0
Zindagi_جanan_256 :
Hy Zargo 💔😳
2026-09-04 12:00:10
0
Jalalkhan :
Amen yar 🥺
2026-08-21 18:03:52
0
حمايت اسلام :
2026-08-25 02:50:58
0
$AMI`ULLAH ⁹_ DuRRaNI :
HAyyyy Yara 🥺🍻
2026-08-22 20:11:23
0
syedtaimour5 :
Ameen
2026-08-23 13:05:52
1
bangash :
https://vt.tiktok.com/ZSVQecrcx/
2026-08-24 18:07:25
0
Malika sultan🐆💎 :
2026-08-23 06:37:31
0
𝗥𝗮𝗲𝗲𝘀 𝗝𝗮𝗺𝗮𝗹.🌸 :
❤️❤️❤️
2026-08-21 05:47:17
1
Huzaifa Mansoor😘 :
🥰🥰🥰
2026-08-20 11:49:20
1
Sohail khan 5555 :
🥰🥰🥰
2026-08-20 09:43:56
1
🔥WAQAR AHMAD 711 🦅 :
❤️❤️❤️
2026-08-20 09:10:56
1
MAYAR CAT 😍 :
🥰🥰🥰
2026-08-19 18:47:32
1
❣️꧁🆂🅰🅽🅰🆄🅻🅻🅰🅷 8857꧂❣️ :
❣️❣️❣️
2026-08-19 18:08:47
1
👑نیــــــــــــــاز SABER 👑 :
🥰🥰🥰
2026-08-19 18:45:30
1
To see more videos from user @khafa_ghani, please go to the Tikwm
homepage.