@islamic_info59: #creatorsearchinsights شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی مرکز البرہان کراچی تشریف آوری ۔۔۔۔ اللہ والوں کے اونچے اخلاق ۔۔۔ معمولی سی تاخیر پر معذرت و معافی ۔۔۔ البرہان کی کارگزاریوں پر مسرت کا اظہار ۔۔۔ فرمایا : ” دین کے کاموں میں انگلی کٹا کر شامل ہو جانا بھی سعادت ہے۔ Sheikh Islam, Hazrat Mufti Muhammad Taqi Osmani Sahib, may Allah bless us with a visit to Al-Burhan Karachi. #اکابر #DarlumKarachi #MuftiTaqiUsmani #muftisyedadnankakakhail