@zahisthetic: اللّٰہ پاک میرے بابا کو جلد سے جلد صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین 🤍✨ باپ وہ تناور درخت ہے جس کی چھاؤں میں پورا گھر سکون کی سانس لیتا ہے۔ جو خود دھوپ میں جل کر اپنے بچوں کو ٹھنڈا سایہ فراہم کرتا ہے، اور جن کے کاندھوں پر پورا گھر بے فکر ہو کر تکیہ کرتا ہے۔ میری زندگی کا ہر خواب، میری ہر کامیابی میرے بابا کی محنت اور قربانیوں کی مرہونِ منت ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ میرے والد کو لمبی، صحت والی زندگی دے اور ان کا سایہ ہمیشہ ہم پر قائم رکھے۔ آمین! 👑✨ #viral #fypage #fyp #fatherslove #zahisthetic