جو پاگل پن کی حد سے نہ گزرے وہ پیار ہی کیا
ہوش میں تو رشتے نبھاےؑ جاتے ہیں
2026-08-21 13:32:03
3
Asad Iqbal :
sae gal a
2026-08-20 08:26:03
1
محبت وہم ہے :
تھوڑا میچور ہو جائیں !!!
تاکہ ہر زبان دراز آپ کو دل کا صاف نہ لگے
ہر اونچی آواز سچ نہ لگے
ہر منہ پھٹ انسان آپ کو دانشور نہ لگے
اور ہر اداکار آپ کو مظلوم نہ لگے ـــــ🌸❤️