@ptijhang999: *پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری شفا اسپتال پہنچ گئی ہے، جبکہ میڈیا اور عوام کو بھی ایک طرف کیا جا رہا ہے۔ اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق، رات 12 بجے کے بعد عمران خان کو منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔*#pti #imrankhan #ptijhang #imrankhanzindabad #teamkaptantiktok