@kamranaesthicx: اسے تو جانے دیا میں نے، مگر اب سمجھ نہیں آ رہا کہ میں کہاں جاؤں۔ کبھی کبھی کسی کو چھوڑ دینا اتنا مشکل نہیں ہوتا، جتنا اُس کے بعد خود کو سنبھالنا ہوتا ہے۔ وہ شخص تو اپنی راہ چلا گیا، مگر اُس کے ساتھ میری عادتیں، میری امیدیں، اور میری زندگی کا ایک حصہ بھی چلا گیا۔ اب مسئلہ یہ نہیں کہ وہ واپس آئے گا یا نہیں، مسئلہ یہ ہے کہ اُس کے بعد میں خود کو دوبارہ کہاں تلاش کروں۔ #fyp #lines #trending #deep