@balochwrites260: ہم نے زندگی میں اچھائی، خلوص اور برداشت کے راستے بھی دیکھے ہیں اور لوگوں کے بدلتے رویّے بھی۔ نرم مزاج ہونا ہماری کمزوری نہیں، بلکہ ہماری تربیت اور ظرف ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ کب معاف کرنا ہے، کب خاموش رہنا ہے اور کب کسی غلط رویے سے فاصلے اختیار کر لینے ہیں۔ اس لیے ہماری شرافت کو کمزوری سمجھنے کی غلطی نہیں کرنی چاہیے۔ #creatorsearchinsights #sharemomentsthatbringyoupeace #foryoupage❤️❤️ #foryou #fyptrend