@naeempanjutha_official: وزیرِ قانون کو واضح جواب ہے کہ عدالت کے حکم پر عملدرآمد کروائیں۔ اب یہ کہا جا رہا ہے کہ علاج صرف سرکاری ہسپتال میں ہونا چاہیے اور پرائیویٹ ہسپتال میں نہیں ہو سکتا۔ تو پھر لندن میں نواز شریف کا علاج جس ہسپتال میں ہوا، کیا وہ سرکاری ہسپتال تھا؟ ، ان کی مرضی کے ڈاکٹرز نے علاج کیا، کیا وہ سب کچھ اس وقت جائز تھا؟ ہم نہ کوئی ڈیل مانگ رہے ہیں، نہ ڈھیل مانگ رہے ہیں، نہ کسی قسم کا این آر او چاہتے ہیں اور نہ ہی ملک سے بھاگنے والے ہیں،یہ ان کا بنیادی حق ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ عدالت کا حکم جاری ہو چکا ہے۔ آج سپریم کورٹ نے عمران خان صاحب کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جو فیصلہ آپ کے حق میں آئے، وہ آپ کو درست لگتا ہے، لیکن جو فیصلہ انصاف پر مبنی ہو اور آپ کے خلاف ہو، اسے ماننے سے انکار کر دیا جائے—یہ طرزِ عمل قابلِ قبول نہیں۔ میں معزز عدلیہ سے مؤدبانہ گزارش کرتا ہوں کہ اپنے فیصلے پر فوری اور مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں۔ اگر متعلقہ حکام عدالتی حکم پر عملدرآمد نہیں کرتے تو عدالت اپنے احکامات کی خلاف ورزی کا نوٹس لے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرے۔ یہ کوئی سیاسی معاملہ نہیں، یہ ایک انسان کی صحت اور زندگی کا معاملہ ہے۔ عمران خان صاحب کو عدالتی حکم کے مطابق فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے اور انہیں وہ طبی سہولیات فراہم کی جائیں جن کا عدالت نے حکم دیا ہے۔

Naeem Haider Panjutha 💎
Naeem Haider Panjutha 💎
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 18 August 2026 16:59:20 GMT
156937
33477
1344
721

Music

Download

Comments

az.khan015
AZ Khan :
great leader khan
2026-08-19 03:53:33
9
sherazkhan786sk
PUHTOON💪💪💪💪 :
:کپتان! تجھے حیاتِ خضر ملے، بصارت یعقوب ملے، تجھے رہائی یوسف ملے آمین 🤲
2026-08-19 02:06:51
189
ali.waheed29
1 chumi do na :
Imran Khan zindabad ❤️💕💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖
2026-08-19 02:39:45
22
chamirgujjar1234
ch Amir Liaqat gujjar :
I love you Imran Khan sab
2026-08-18 19:11:46
12
khyberkhan094
Khyber Khan :
سزایافتہ علاج کےلیے لندن جا سکتا ہے اورخان شفا ہاسپٹل نہی جاسکتا عجیب بات ہے
2026-08-19 02:56:08
80
zahoorjan802
zahoor khan :
i love Imran Khan ❤️
2026-08-18 19:46:13
20
farkhanda10
farkhanda syed :
نواز شریف کو اگر جیل سے جھوٹے علاج کے لئے لندن بھیجا جا سکتا ھے تو خان کو اپنے ملک میں ھی ھسپتال کیوں نہیں بھیجا جا سکتا۔ حالانکہ وہ بھی علاج کے لئےباہر جا سکتا ھے۔
2026-08-19 05:15:47
46
irfanjatoi01
Irfan Jatoi :
good dear
2026-08-18 18:23:22
6
uk6073030
UK.Bilal mobile optical center :
مانو کہ ڈیل ہوگی ہے😂
2026-08-18 22:24:33
7
angly402
Red _velvet :
2026-08-19 02:45:11
30
shahzadraja09
Shahzad :
good sir💯🥲
2026-08-18 17:18:30
6
nadeem.shah52
Nadeem shah✌️ :
imran Khan zandabad
2026-08-18 17:20:01
55
roastmasterflex0
Jason :
2026-08-19 02:49:45
33
naqashrafaq
Naqash :
2026-08-18 19:12:34
55
murshid.178
murshid 804 :
انشاء اللہ. اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہے 🌹
2026-08-18 18:50:10
55
..malikmujahid804
malikmujahid804 :
804❤️❤️❤️
2026-08-18 19:09:08
19
To see more videos from user @naeempanjutha_official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About