@jamakramuk: عوامی سمندر کی محبت دیکھ ایک قوم ایک آواز ایتھانول فیکٹری نامنظور رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و ایم پی اے حلقہ PP 266 ممتاز علی خان چانگ کی قیادت میں مقبول موڑ میں جہانگیر ترین کی زہر آلودہ ایتھانول فیکٹری کیخلاف عوامی رد عمل عوام کا سمندر مقبول موڑ پہنچ گیا ہزارو لوگوں نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔