@rais_aslam: ❤️✊ ممتاز علی خان چانگ زندہ باد! 🔥 ماہی چوک میں عوام کا سمندر امڈ آیا، عوام نے اپنے محبوب رہنما ممتاز علی خان چانگ کے حق میں بھرپور نعرے بلند کیے۔ ❤️✊ 🔥 ممتاز علی خان چانگ زندہ باد! ✊ عوام کی آواز، ممتاز علی خان چانگ! ❤️ عوام کے حقوق کی جنگ جاری رہے گی! #ممتاز_علی_خان_چانگ #زندہ_باد #ماہی_چوک #عوامی_آواز