@andreiita0927:

andreiita🍀🍀
andreiita🍀🍀
Open In TikTok:
Region: CO
Tuesday 18 August 2026 17:09:36 GMT
60
4
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @andreiita0927, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

در اصل اس ڈیرے میں ایک مہمان ایا تھا ، جس کے کھانے پینے کا بندوبست ہوا دسترخوان بیچا دیا گیا، جس کے بعد ایک بندا روم میں داخل ہوا جو روم میں سوئے ہوئے بندے کو روٹی کیلئے جگا رہا تھا لائٹ لگائی اور اسے کہا کھانا تیار ہے ا جاؤ، اور وہ بندا گیا کچن جس کے بعد سوئے ہوئے بندے نے آٹھ کر بہت گندی گالیاں دی، جو مہمان نے سنی اور لائٹ بند کر کے دوبارہ سو گیا، جس کے بعد مہمان نے دسترخوان پھر ہی سب کو بتا دیا کہ جس کو جگا نے تم گئے تھے اس نے بہت گندی گالیاں دی، بہر ہال کھانا کھانے کے ٹھیک بعد وہ بندا دوبارہ کمرے میں داخل ہوا اور اس بندے سے بولا گالیاں کیو دی میں تمہیں کھانے کیلئے بلا ریا تھا، جس پھر جواب ایا کہ تم نے لائٹ لگا کر میری نیند خراب کر دی ، خیر اس ڈیرے میں یہ سلسلہ کافی عرسے سے چل رہا تھا جس کی وجہ سے ایک بندا بہت تنگ ا چکا تھا وہی بندا گیا بقاله وہا سے بڑی اور تیز دار والی چری خریدی اور جب دوبارہ گرما گرمی ہوئی اس ایک شخص نے چار بندوں کو شدید زخمی کیا جس کی وجہ سے دو بھائی اور ایک کزن موقع پر ہی چل بسے اور ایک زخمی کو ہسپتال پہنچایا گیا جس کی ڈیٹ ابھی ہوئی، اللہ ہمیں ظالموں کی شر سے بچائے امین #ksa🇸🇦 #riyadh #martyred #sadstory #

About