@nimahsukhan: part | 64 | سر جھکانے کو تو پتھر بھی دیوتا ہو جائے گا اتنا مت چاہو اسے، وہ بے وفا ہو جائے گا . . . [like & Repost & Comment] . . . Voice: @📖 عابد نامہ . . . #fypage #foryoupagе #urdupoetry #trendingsong #tiktokshop . . . @غبار دل ❤️
Jab mohabbat ho jay to nuksan ya faida khan dikhta ha mhobat ma andha ho jana hi mohabbat ha
2026-08-18 17:34:22
3
علی راجپوت_36🎖️ :
اپ کہیں گے تو نبہاتے چلے جائیں گے یہ اپ کہیں گے نبہاتے چلے جائیں گے پر اس مبیت کے سوا کچھ بھی نہیں کیا محبت میں اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں اس محبت کے سلسلے میں ہم کچھ ایسا ہے یا تو ہمیں سب کچھ چاہیے یا پھر کچھ بھی نہیں
2026-08-18 17:21:25
2
M JuZaIR :
❝ شک تو تھا کہ محبت میں خسارے ہوں گے،
مگر یقین نہ تھا کہ سارے ہمارے ہوں گے۔ ❞
2026-08-18 19:04:10
0
خاکسارِ نِیم جاں :
kamal zabardast ❤️🥺
2026-08-18 17:39:53
1
علی راجپوت_36🎖️ :
میری کھوئی ہوئی چیزوں میں سب سے قیمتی چیز میرا وقت تھا جو میں نے بے حس اور نا قدرے لوگوں کو سمجھنے اور نبھانے میں ضائع کر دیا
2026-08-18 17:22:08
3
علی راجپوت_36🎖️ :
میری کھوئی ہوئی چیزوں میں سب سے قیمتی چیز میرا وقت تھا جو میں نے بے حس اور نا قدرے لوگوں کو سمجھنے اور نبھانے میں ضائع کر دیا
2026-08-18 17:20:45
3
✨@ B/_u3 \/\/0RLd 1013 :
💖💖💖
2026-08-19 02:53:52
0
✓PINDI KING 👑 :
🥰🥰🥰
2026-08-19 07:31:36
0
qadeerjutt :
🌹🌹🌹
2026-08-19 01:54:46
0
RANA FRAZ AAJAZ :
🥰🥰🥰
2026-08-18 18:09:37
1
qadeerjutt :
🥰🥰🥰
2026-08-19 01:54:48
0
علی راجپوت_36🎖️ :
کچھ رشتے لفظوں سے نہیں، سمجھنے سے خوبصورت ہوتے ہیں… ❤️محبت صرف ساتھ چلنے کا نام نہیں،
بلکہ ایک دوسرے کی خاموشی کو سمجھنے کا ہنر بھی ہے۔
کبھی سامنے والا اپنی بات پوری طرح کہہ نہیں پاتا،
مگر جو دل سے اپنا ہو، وہ آنکھوں سے بھی سب پڑھ لیتا ہے۔
رشتے تب مضبوط ہوتے ہیں جب شکایت سے پہلے احساس،
اور جواب سے پہلے ایک دوسرے کے دل کو سمجھا جائے۔
زندگی میں وہی شخص قیمتی ہے جو ہماری چھوٹی سی بات کو بھی
اتنی اہمیت دے جیسے وہ ہمارے لیے بہت بڑی ہو۔ ❤️
2026-08-18 17:20:36
3
To see more videos from user @nimahsukhan, please go to the Tikwm
homepage.