پیچھے بیٹھے نہال ہاشمی آخری لائن پر شعر کو سمجھ کے سوچ میں۔ پڑ گئے 😂
2026-08-21 07:09:34
143
Ahmed raja :
یہ شعر قیدی نمبر 804 کے لیے وقف کیا گیا ہے
2026-08-21 06:26:09
190
itzme11142735777☘️💫 :
دھمکیوں سے تو محبت نہیں کروا سکتے
تم ڈرا سکتے ہو عزت نہیں کروا سکتے
چاند کا نام کتابوں میں اندھیرا رکھ دو
پھر بھی تبدیل حقیقت نہیں کروا سکتے
تم ہتھیلی پہ میرا سر تو اٹھا سکتے ہو
ہاں مگر ہاتھ پہ بیت نہیں کروا سکتے
2026-08-20 05:06:40
40
کالعدم 🥷 کشمیر آلہ🍁 :
یہ شعر DG ISPR کے لیے ہیں😂😂😂
2026-08-21 05:22:15
70
AL WAQAR HOME INTERIOR Multan :
انکے پیچھے بیٹھا انسان سمجھ گیا یہ شیر اُن جیسوں کے لیے ہی بولا جا رہا ہے
2026-08-21 04:29:13
60
زین Bhatti :
سمجھدار سمجھ گئے ہوں گے
2026-08-19 09:02:43
48
ghulam Hussain :
2026-08-19 18:06:49
26
Waheed Rana :
پاکستان کا موجودہ سسٹم💐🤲
2026-08-19 13:14:17
29
RohiRajput :
ایسا لگتا یہ شعر خان صاب کے لیے بول رہا ہے ۔۔چاند کا نام۔۔تم ہتھیلی پہ میرا سر۔۔۔
2026-08-21 15:51:05
29
Murshid Ki Deewani💞 :
ye to Khan sb pr suit krta hai🥰
2026-08-23 08:45:43
7
tahausman35 :
تم ہتھیلی پہ میرا سر تو اٹھا سکتے ہو
ہاں مگر ہاتھ پر بیعت نہیں کروا سکتے 😊
2026-08-19 08:08:59
21
Aftab :
دھمکیوں سے تو محبت نہیں کروا سکتے
تم ڈرا سکتے ہو عزت نہیں کروا سکتے