@toota_hua_dil_.3: انجانی سزا ہر وقت مجھے انجانی سی سزا ملتی رہی، مگر میں نے کبھی اپنی تقدیر سے شکوہ نہیں کیا۔ دل میں ہزاروں سوال تھے، مگر جواب ایک بھی نہ تھا۔ جنہیں اپنا سمجھا، وہی آہستہ آہستہ دور ہوتے گئے۔ ہر جدائی میرے دل پر ایک نیا زخم چھوڑ گئی۔ رات کی خاموشی میں میں خود سے پوچھتا رہا، آخر میرا قصور کیا تھا؟ میں نے تو ہر رشتے کو سچی دل سے نبھایا تھا۔ پھر بھی ہر موڑ پر قسمت نے مجھے تنہا کر دیا۔ کبھی سوچتا ہوں شاید میرے نصیب میں خوشیاں ہی کم تھیں۔ اب کسی سے گلہ نہیں، بس دل خاموش رہتا ہے۔ مرشد، اب تقدیر سے بھی سوال کرنے کو دل نہیں کرتا، ڈر لگتا ہے کہیں جواب میں ایک اور سزا نہ مل جائے۔ #TootaHuaDil #UrduPoetry #DardBhariKahani #SadStory #HeartBroken
تھا وہ کسی اور کا ہی ہمیشہ سے🥀
لیکن میرے ہونے کا دکھاوا بڑا خوب کرتا تھا 🖤 🙏😭😭
2026-08-19 11:37:02
38
queen :
hayyyyyy ye lahasil muhabateyyy
2026-08-19 12:43:42
16
Huram Queen :
UFFFFFFF
2026-08-19 20:33:31
12
—͟͟͞͞𖣘Maͥliͣkͫ Arif—͟͟͞͞𖣘 :
ضروری نہیں کہ ہر تعلق محبت کا ہو
دوستی کے رشتے بھی عشق سے اونچا مقام رکھتے ہیں
2026-08-25 04:05:33
8
💔Broken heart girls💔 :
g bilkul 💔
2026-08-21 09:08:46
12
شاھد قریشی افیشل :
🌹ہر وقت ملتی رہتی ہے مجھے انجانی سی سزا مرشد
میں تقریر سے کیسے پوچھوں میرا قصور کیا ہے🌹
2026-08-19 21:52:48
12
silent killer 🤞 :
hayeee 😌😌😌
2026-08-19 12:19:16
15
DELTA FORCE 🇫🇷💎💎💎 :
میں تقدیر سے کیسے پوچھوں،
میرا قصور کیا ہے
2026-08-19 18:17:43
8
@sanamunir44 :
me too😂
2026-08-19 11:17:18
7
𝓒𝓱 𝔂𝓪𝓼𝓲𝓻 :
ان آنکھوں نے بھی کی تھی کسی رانجے کی تمنا 🫀
یہ سلجھی ہوئی لڑکی کبھی ہیر ہوا کرتی تھی ❤️🩹🙂
2026-08-20 06:32:42
6
༄✿ 𝓐𝓻𝓶𝓲𝓼𝓱 𝓴𝓱𝓪𝓷 ☆࿐ :
bilkul
2026-08-23 07:47:56
6
eesha :
hmm😔
2026-08-21 10:27:23
7
Tanha.👀👈 :
ہر وقت ملتی رہتی ہے مجھے انجانی سی سزا مرشد
میں تقریر سے کیسے پوچھوں میرا قصور کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-21 07:13:43
10
Imran Mani :
@Imran Mani:عمران اب مجھے اجازت دو آگے بڑھنے کی
میرے بھی کئی مسلے ہیں کب تک روں تیری یاد میں
2026-08-23 06:53:06
7
انتقام :
💔ہم نے کہا بھی تھا تیرے بغیر اگر
زندہ بھی رہے تو اکثر بیمار رہیں گے❤️🩹🥹
2026-08-22 06:33:47
9
ham tumarah ha :
🥰🥰🥰
2026-08-19 15:11:12
7
Shamas Shah g :
💕💕💕💕
2026-08-21 14:45:00
5
aliroseali :
ay hay
2026-08-22 06:25:26
5
Ramzan Lakhan :
ہر وقت ملتی رہتی ہے مجھے انجانے سی سزا
💔مرشد۔ 🥺
میں تقدیر سے کیسے پوچھوں میرا قصور کیا ہے؟
2026-08-23 05:22:14
7
Makhdoom faraz official 🌟👑 :
ہر وقت ملتی رہتی ہے مجھے انجانے سی سزا،
میں تقدیر سے کیسے پوچھوں میرا قصور کیا ؟
2026-08-22 09:29:43
5
nice girl 💫✨ :
hay Mera kasor kiya hay 🥺
2026-08-20 16:17:57
5
Arshad khan :
har time mata melavegi . sa bal shan sazaaaaa......
za da naseeb na singa tapos okam che zama qasoor sa de ...🥺🥺🥺
2026-08-19 08:22:36
8
❤️ ❤️ Sad Girl ❤️❤️ :
2026-08-19 20:12:54
6
Farhan Raees :
چلو اب ایسا کرتے ہیں ستارے بانٹ لیتے ہیں
ضرورت کے مطابق ہم سہارے بانٹ لیتے
ہیں
محبت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہے
منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے
ہیں
اگر ملنا نہیں ممکن تو لہروں پر قدم رکھ کر ابھی دریائے الفت کے کنارے بانٹ لیتے ہیں
2026-08-22 14:05:00
5
🌹🌹🌹M🌹🌹🌹 :
2026-08-19 09:56:22
7
To see more videos from user @toota_hua_dil_.3, please go to the Tikwm
homepage.