@quran_recitation_0.8: سورۃ: سورۃ الحج (سورہ نمبر 22) آیت نمبر: 46 "اصل اندھا پن آنکھوں کا نہیں، بلکہ ان دلوں کا ہوتا ہے جو سینوں میں دھڑکتے تو ہیں مگر حق دیکھنے سے محروم رہتے ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کے دلوں کو ہدایت کے نور سے روشن فرمائے۔ آمین! ✨🤲" #QuranRecitation #SurahAlHajj #IslamicStatus #QuranQuotes #IslamicVideo