@muhammad.asim9932: پاکستان مسلم لیگ کے ایک سینیٹر ہیں ناصر بٹ صاحب ان سے سوال ہوا کہ جی عمران خان صاحب کو سپریم کورٹ نے حکم دے دیا کہ شفٹ کریں عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل تو آپ کیا کہیں گے انہوں نے کہا جی عمران خان کو جہاں پر لے کر جانا تھا وہاں پر عمران خان چلا جائے گا لیکن مجھے لگتا ہے کہ نواز شریف کی حکومت کے خلاف پھر سے سازش ہونے لگی ہے مزید سنیں تفصیلات 🇵🇰⚖️🚨🛑‼️🔥 #سپریم_کورٹ_آف_پاکستان #اڈیالہ_جیل_قیدی_نمبر_804 #پاکستان_مسلم_لیگ_نون #منظر_نامہ_ایاز_احمد #TikTokCreatorSearchInsightsIncentive