الحمدللہ میں نے اول و اخر درود شریف کے بعد 25 مرتبہ کلمہ شریف ادا کر دیا ہے اللہ پاک اس کلمہ کی دولت عمران خان صاحب کو رہائی عطا فرمائے اور صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے امین ثم امین
2026-08-21 16:41:58
23
عمران خان :
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ اور ایک اور بہت طاقتور اس کے ساتھ یہ بھی پڑھے لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین کوئی مشکل نہیں ہے اگر سمندر کی گہرائیوں میں بھی ہوگا تو نکل ائے گا اس نیت سے کہ وہ واپس صحت مند لوٹے
2026-08-21 04:08:15
7
Abdulrauf khan :
804
2026-08-19 04:42:59
13
Ghazala Faizi :
میں تو خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں روزانہ سورہ بقرہ پڑھتی رہی ہوں ۔ اللہ کے حضور بہت رو رو کر دعائیں کی ہیں چودہ اگست کو بھی
2026-08-22 05:14:37
12
Mano bili😺 :
Ameen be Haq e ya Rassollah 🤲
2026-08-22 04:53:18
5
PARDESI BABO IK :
اگر پاکستانی قوم حکومت وقت سے تنگ آگئے ہیں تو سورة غافر کی تلاوت کریں اور شئر بھی کریں
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما انہیں صحت ہمت اور صبر عطا فرما ان کے لیے ہر مشکل کو آسان فرما ان کے حق میں جو بہتر ہو وہ فیصلہ فرما اور انہیں ہر پریشانی تکلیف اور آزمائش سے اپنی رحمت کے سائے میں رکھ ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما اور انہیں اپنے فضل و کرم سے کامیابی اور سکون عطا فرما آمین 🤲یا رب العالمین
2026-08-21 17:59:08
13
To see more videos from user @sardarjaved536, please go to the Tikwm
homepage.