@awais_ur_rahman33: کبھی کبھی انسان بدلتا نہیں، بس لوگوں سے امید رکھنا چھوڑ دیتا ہے۔ پھر نہ شکوہ رہتا ہے، نہ وضاحت کی خواہش، بس ایک خاموشی ہوتی ہے جو بہت کچھ کہہ جاتی ہے۔❤️🙏 #LifeIsBeautiful #JeeneyDo #Jwnd #Pa_Khanda @Abbas Yousafzai @x @NOTHING @خان🪐