@adv.akhtarkhan.pti: سپریم کورٹ کے بینچ کا وزیرِ اعظم عمران خان کو علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے، انہیں اہل خانہ اور وکلاء سے ملاقات کی سہولت دینے اور برطانیہ میں موجود ان کے بیٹوں سے بات کروانے کا فیصلہ قابلِ تحسین ہے۔ اس فیصلے پر جلد از جلد عمل درآمد کیا جانا چاہیے۔ مزید برآں، جھوٹے الزامات کے تحت جیلوں میں قید اور سنگین بیماریوں میں مبتلا پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کو بھی ہسپتالوں میں منتقل کیا جانا چاہیے۔ چیئرمین ڈیڈک سوات اختر خان ایڈووکیٹ