@imaan_journey2: آج کل کی مصروف زندگی میں ⏰ رونے کے لیے بھی وقت نکالنا پڑتا ہے 😔 کوئی کونا، کوئی تنہائی والی جگہ ڈھونڈنی پڑتی ہے 🫂 کہ "اب رو لیا جائے" 😢 تاکہ دل کا بوجھ تھوڑا ہلکا ہو 💔➡️🕊️ اور سب سے عجیب بات یہ ہے کہ دل بوجھل ہونے کے باوجود ہمیں مسکرانا پڑتا ہے 🙂💧 #realityoflife #sadquoets😔 #relatable #deartiktokteamplzviralthisvideo #fyp