@m_nasir_4: 🕋🤲🥹 حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ 🥹 🤲 مجھے میرا اللہ کافی ہے۔ جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں اس پر بھروسہ کرتا ہوں اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے #poetr #blessings #islamic_video