@alfaaz.e.afrooz: کبھی ایسا رویہ اختیار نہ کریں کہ کوئی آپ کی وجہ سے اللہ کے سامنے رو پڑے۔ کیونکہ مظلوم کے آنسو خاموش ضرور ہوتے ہیں، لیکن ان کی فریاد آسمان تک پہنچ جاتی ہے۔ لوگوں کے دلوں کو دکھانے کے بجائے ان کے لیے آسانی اور محبت کا سبب بنیں۔ #الفاظ_افروز ✍️