منافقت تو سیکھ لوں، مگر پھر خود سے نظریں کیسے ملاؤں؟
رشتے نبھانے ہیں تو خلوص سے نبھاؤں گا، مطلب کے لیے اپنا کردار نہیں بدلوں گا
2026-08-18 20:17:03
11
Shabi shabi :
روح کی اداسی نہیں جاتی
میں ہنس ہنس کے تھک جاتا ہوں
2026-08-19 04:01:26
8
hayatkhan123461 :
مجھے ابھی تک یہ سمجھ نہیں آرہا کہ اس ڈانس ویڈیو میں کیا ہے
2026-08-19 05:58:36
2
ch.saif :
2026-08-26 17:42:03
1
🌷⃟ 𝐅ᴀᴛɪʜᴀ ɴᴏᴏʀ 𝆺𝅥𝆬𓍢ִ໋🦋 :
Very Niiiiiiiiiiiiiiiice🌹🌹🌹
2026-08-19 12:03:19
2
𓆩💜𓆪ɴɪsʜᴀǫᴜᴇᴇɴ𓆩💜𓆪 :
zabardsttttttttt
2026-08-18 20:17:22
1
Heerkhan 🦅 :
song bhut acha hai
2026-08-18 22:22:19
1
FATIMA :
yar ap khan se yee lafz Lahti ho 😭😭😭😭
2026-08-18 20:13:21
3
ARZOO~E~MADINA :
bilkul 💯🥺
2026-08-19 02:32:24
2
SOUL MATE® :
یہ وصال ہے کہ فراق ہے، دلِ مبتلا کو پتا رہے
جو یہ پھول ہے تو کھلا رہے، جو یہ زخم ہے تو ہرا رہے
تیرے انتظار کے سلسلے ہیں میانِ دستک و دَر کہیں
یہی آس ہے تو بندھی رہے، یہ چراغ ہے تو جلا رہے
(سلیم کوثر)
2026-08-18 19:45:36
1
🇵🇰🇵🇰 Shahab🇶🇦🇶🇦 :
Ye sachy our mukhlas my kabi nhi askti our my tu kabi nhiii
2026-08-18 22:00:02
1
ch gujjar🇵🇰🇵🇰🇵🇰 :
wah
2026-08-18 20:09:15
1
9nayyb shah :
zbr10st 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-19 07:55:09
2
ch.saif :
2026-08-26 17:40:10
1
𓆩💜𓆪ɴɪsʜᴀǫᴜᴇᴇɴ𓆩💜𓆪 :
❤️❤️❤️nice
2026-08-18 20:17:57
1
Shabi shabi :
تو نہیں ہے دل میں تیرا نشاں باقی ہے
بجھ گئی آگ محبت کی دھواں باقی ہے
میں تیرے بے وفا ہونے سے پریشان نہیں
دل لگانے کو ابھی سارا جہاں باقی ہے
2026-08-19 14:42:08
2
Shabi shabi :
نیلام کچھ اس طرح سے ہوۓ بازار عشق میں
بولی لگانے والا بھی وہی تھا
جس نے کبھی ہاتھ پھلا کے مانگا تھا
2026-08-19 14:41:37
2
who is next :
2026-08-27 21:27:31
0
🥀LÕSÊR💔😔 :
::دل چھوڑ کر کوئی اور چیز مانگ لو 🥀
ہم ٹوٹی ہوئی چیز تحفے میں نہیں دیتے 💔
2026-08-27 04:06:45
0
ch.saif :
منافقت کی سیاہی کو دور کرتے ہوئے
میں بجھ گیا ہوں یہاں صبحِ نور کرتے ہوئے
2026-08-26 17:44:18
1
ch.saif :
2026-08-26 17:42:07
1
Shabi shabi :
دل کی خاطر زندہ رہیے کب تلک؟
دل ہی کہتا ہے کہ اب مر جائیے
2026-08-19 04:00:12
2
𓆩💜𓆪ɴɪsʜᴀǫᴜᴇᴇɴ𓆩💜𓆪 :
🥰🥰🥰 niiiiiceeeee
2026-08-18 20:17:15
0
To see more videos from user @aishuwahab25, please go to the Tikwm
homepage.