@salman.byestic.writes: اب ہم آپ کی زندگی سے ہمیشہ کے لیے جا رہے ہیں، چاہیں تو ہماری جدائی کا غم منائیں، چاہیں تو اپنی خوشیاں منائیں۔ ہم نے آپ کو دل سے چاہا اور ہمیشہ آپ کے ساتھ رہنے کی خواہش کی، لیکن شاید ہماری قسمت میں آپ کا ساتھ نہیں تھا۔ اب نہ کوئی شکوہ ہے، نہ کوئی شکایت، بس اتنی سی خواہش ہے کہ ہمارے جانے کے بعد آپ خوش رہیں۔ ہماری کمی محسوس ہو تو یاد کر لینا، اور اگر خوش رہنا آسان لگے تو بے فکر ہو کر خوشیاں منانا۔ 🥀🥀🖤 #explore #treanding #anfareezmyacount #fouryoupage #nusratfatehalikhan
وہ پڑی تھی کسی اور الجھن میں میں سمجھا اسے میری پریشانی ہے
2026-08-19 13:28:51
4
𝓚𝓱𝓪𝓷 𝓐𝓮𝓼𝓽𝓱𝓮𝓽𝓲𝓬𝓼ღ :
kya main yeh cop kr sakta hon apne page ke liye ?
2026-08-19 19:30:55
1
کیف أنساک؟🥹❤️🩹 :
caption plz
2026-08-19 13:26:05
2
راؤ فیضان :
Nam e Galat rakha tha Zindagi kbi kisi ki banii hai bhala
2026-08-19 20:10:08
1
Kashi Chughtai :
Bilkul jab koii chorny ka boly tu chor dyna cheay warna zalel ho jao gy👍
2026-08-19 18:23:14
1
Bilal faslabadi :
Kya jwab dea Dil Kusch kar dea 🔥🔥🔥
2026-08-19 07:55:05
2
XqsaAdnanMalik :
zindgi wafa karti hi kb ha😏
2026-08-20 07:08:30
1
romi :
uffff lines
2026-08-19 16:53:42
1
RAJPOOT99 :
saaiiiii 🥺🥺🥺🥺
2026-08-19 17:03:59
1
♍ :
💔💔💔 Takleef e tb hoti ha jb hmein pta chly k jisko humny apni zindagi smjha usi ko hmari mojudgi na ho y sy koi frk nhi parta Orr aziyat yeh k lout k phir wapis wohin ana pary q k ap dil k hathon majbur h0ty hain 🥺
2026-08-19 19:25:24
1
Gemini :
2026-08-19 19:59:46
0
جٹᝰ :
2026-08-19 19:23:19
0
NaFeÉs dAs/-/TyAaR :
bohat Kamal reply hai aag lagao Matti dalo or phir puri Zindagi tapish bardasht karo muskura kar
2026-08-19 20:54:43
1
🅰️❣️ALi🌙 :
bas itny hi ilfaz😟
2026-08-19 13:08:12
1
Dr Faisal :
یقیناً مر جانے کے بعد ہمارے ڈھانچوں کی راکھ سے اداسی اڑتی نظر آئے گی '
2026-08-20 05:22:10
1
Dr Faisal :
سچائی
"نہیں مرتا کوئی
سب بہانے ہیں"
وہ ٹھیک کہتی تھی
میں مر نہیں گیا
مگر مری ہنستی آنکھیں؟
مگر مرا جیتا جاگتا دل؟
2026-08-20 05:19:51
1
innocent 🍂✨ :
2026-08-19 16:59:19
0
ملک ثمران موہل🇧🇭👑 :
اب ہم آپ کی زندگی سے ہمیشہ کے لیے جا رہے ہیں، چاہیں تو ہماری جدائی کا غم منائیں، چاہیں تو اپنی خوشیاں منائیں۔ ہم نے آپ کو دل سے چاہا اور ہمیشہ آپ کے ساتھ رہنے کی خواہش کی، لیکن شاید ہماری قسمت میں آپ کا ساتھ نہیں تھا۔ اب نہ کوئی شکوہ ہے، نہ کوئی شکایت، بس اتنی سی خواہش ہے کہ ہمارے جانے کے بعد آپ خوش رہیں۔ ہماری کمی محسوس ہو تو یاد کر لینا، اور اگر خوش رہنا آسان لگے تو بے فکر ہو کر خوشیاں منانا۔ 🥀🥀🖤
2026-08-19 20:06:28
4
خاکسار 🫀✨ :
Wednesday,Aug,19,2026
2026-08-19 06:40:21
1
king Maker 👑 :
کوئی کہہ دے ملک الموت سے کہ اب نہ آئے
کچھ الفاظ کافی ہیں جاں نکلنے کے😢😢
2026-08-19 13:27:27
1
Gang Of Punjab 🥷 :
💓💓💓
2026-08-19 08:51:28
2
To see more videos from user @salman.byestic.writes, please go to the Tikwm
homepage.