@captainali92: دُکھ یہ نہیں کے تم دور گئی دُکھ تو یہ ہے کل کو اللّه کے ہاں کیا منہ لے کر جاؤں جاؤں گا وہ واعدے وہ قسمیں ،وہ ایک ساتھ اٹھنا بیٹھنا ،اور سب سے بڑھ کر جو چھووا ہے چوما ہے ، کیا یہ سب حرام جائے گا اب ، حرام😔 میں نے اسی لیے تو تمہیں نصیب پر نہیں چھوڑا تھا ،مجھے کیا ضرورت پڑی تھی خود کو اتنا سب کچھ قربان کرنے کی ، میں نے تو بس محبت کی لاج رکھی تھی اور کوشیش کیں ، میں جانتا ہوں یہ تحریر پڑھنے کے بعد تم کہو گی کہ آہ بڑا نیک اور پاک صاف بن رہا ہے ۔ مگر مجھے اسی کی تو فکر تھی ، تمہیں شاید یاد ہو جب تم نے پہلی بار چھووا تھا ہاتھ پکڑا تھا ، تو میں نے فورن سے اپنا ہاتھ چھوڑا لیا تھا ، بھلا کیوں کیوں کہ میں نتائج جانتا تھا اور بس اب اتنی سی خلش ہے کے محبت کی تھی اور اظہار کیا تھا تو نبھانا تھا ۔ 💔

حقیقتوں سے آشنا لڑکا🎭
حقیقتوں سے آشنا لڑکا🎭
Open In TikTok:
Region: SA
Tuesday 18 August 2026 19:05:56 GMT
13597
655
7
82

Music

Download

Comments

itsmoona60
A~🫀 :
محبت میں الہام ہوتے ہیں ❤️‍🩹
2026-08-24 17:43:48
1
wicky_2832
WHY W A Q A S 🌸 :
yahe Haqeeqat ha 💯
2026-08-18 20:32:21
1
rafaysheikh046
اداس لڑکا🥺 :
yaar comment ma tareer do plz
2026-08-19 20:05:38
1
simple_ek_fouji_0606
Fouji Hun Yar 👑❤️‍🔥👑 :
😁😁😁
2026-08-18 19:14:43
1
awais.king93
😜13-13-13-13-HË-HŮ-JĄŅËMĄÑ-🤤 :
🥰🥰🥰
2026-08-18 19:13:17
1
heer_ranjha1312
H a م Z ہ🫀🍁 :
💯💯💯
2026-08-28 01:17:08
0
To see more videos from user @captainali92, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About