@fauji__brand: نیشنل کپ 2026 میں سب سے زیادہ رنز اور سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ٹاپ 5 کھلاڑی۔ فخر زمان 269 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر، جبکہ شاہین شاہ آفریدی 13 وکٹوں کے ساتھ ٹاپ وکٹ ٹیکر رہے۔ #nationalcup2026 #pakistancricket #FakharZaman #shaheenafridi #faujibrand🇵🇰