ہم نے سبھی مشروب مضر صحت ترک کئے۔ 🥂
بس اک چھوڑی نہ ہم سے یہ چائے۔ ☕
2026-09-05 05:28:55
1
AHN🦅 :
Mashallah Mashallah Mashallah
ap Ki tasbe Bht Payri ha..
2026-08-26 11:55:00
2
Luqman :
قدر تو ہے میرے دیے ہوئے ساتھ کی، بس اتنا یاد رکھنا… میں نے تجھے دل سے نبھایا تھا۔ 💔🥹
2026-08-26 10:58:20
2
SAEEDA ANJUM 🇵🇰🇵🇰🇵🇰👈 :
wah
2026-08-18 20:27:20
2
✅Tayyab🚩Raza💕✅ :
ha na
2026-08-28 09:28:45
1
M.Abdullah :
Sachi 🥰
2026-08-19 02:58:26
2
sardar khan :
ni hm ye ni kr skty sorry
2026-09-15 09:07:02
0
Halima bibi💕💋🌹 to the girl :
Hay Allah g
2026-08-30 12:48:30
0
last hope💔 :
کیا تمہیں یاد ہے جب ہم پہلی بار ملے تھے اور تم نے ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ کہا تھا کہ تم سے بات کر کے میرے دل کو سکون ملتا ہےتب مجھے کیا خبر تھی کہ وہ چند لفظ میرے اندر ایک پوری دنیا بسا دیں گے۔ اب بھی کبھی رات خاموش ہوتی ہے تو تمہاری وہ پہلی بات میرے دل کے دروازے پر آہستہ سے دستک دیتی ہے، اور میں دیر تک اسی سکون کی آواز سنتی رہتی ہوں۔ تمہاری باتوں میں کوئی عجیب سی نرمی تھی جیسے تھکے ہوئے دل پر بارش کی پہلی بوند گرے۔ کاش تم جان پاتے کہ اُس دن کے بعد میں نے ہر دعا میں تمہاری آواز مانگی تھی۔ اب تو حال یہ ہے کہ تمہارا نام سنتے ہی دل خاموش ہو جاتا ہے، جیسے کسی نے تمام دکھوں پر محبت رکھ دی ہو۔ اور آج بھی اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ سکون کیسا ہوتا ہے؟ تو میں آہستہ سے تمہارا نام لے دیتی ہوں۔
2026-08-27 13:16:24
2
Imdad Ali Rind :
ham to furvary sy ap ky hen sir lekin mara kon h waqar bataega♥️♥️
2026-09-16 20:15:02
0
neetatahir3 :
😍
2026-08-21 22:23:36
3
ISMAIL JAN 🫀🫵🏻 :
💖💖💖
2026-08-19 00:39:13
1
🦋⍣⃝HaMEeD🕊 :
❤️❤️❤️
2026-08-19 03:12:45
2
BILAL ZADRAN804 :
💞💞💞
2026-08-18 19:19:35
1
Hasnain🕷️ :
🥀🫠
2026-08-18 20:14:37
2
🦋⍣⃝🇦sad🕊 :
❤️❤️❤️
2026-08-18 19:36:28
1
Arshad khan 313 ✌️ :
🌺🌺🌺
2026-08-18 19:38:20
1
<> :
✨✨✨
2026-08-18 19:22:54
1
꧁༒☬Rehman☬༒꧂🦂 :
💞💞💞
2026-08-18 19:32:33
1
KHALIL KANERA😘 :
❤️❤️❤️
2026-08-18 19:38:56
1
ارشدمیر ٹالانی :
🥰🥰🥰
2026-08-23 00:46:07
2
𝐇𝐊🚩 :
❤️❤️❤️
2026-08-18 19:18:36
1
KHAN G :
نقش بر آب نہیں وہم نہیں خواب نہیں
اپ کیوں کھیل سمجھتے ہیں مٹانا دل کا
بےجھجک آ کے ملو ہنس کے ملاؤ آنکھیں
آؤ ہم تم کو سکھاتے ہیں ملانا دل کا
حسرتیں خاک ہوئیں مٹ گئے ارماں سارے
لٹ گیا کوچہِ جاناں میں خزانہ دل کا
2026-08-20 12:19:46
2
To see more videos from user @civic._854, please go to the Tikwm
homepage.