Justice for ali baba umrani we stand with ali baba umrani
2026-08-18 23:14:32
3
Meer Ali Bugti :
@sarfaraz: 19 اور 20 جولائی کے درمیانی شب تقریباً 1:30 بجے قانون نافذ کرنے والے ایک ادارے کی طرف سے میرے گھر عمرانی ہاؤس جو کہ چشمہ گوٹھ ضلع ملیر کراچی میں واقع ہے کا محاصرہ کیا گیا جس میں میرے گھر کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کے باوجود ہم نے ادارے کے ساتھ تعاون کیا اور میرے والد صاحب میر ممتاز خان عمرانی( جو MNA اور MPA کا الیکشن لڑ چکے ہیں) ہمیشہ سے ہی اداروں کے ساتھ تعاون کرتے ہیں کیونکہ ہماری فیملی کا تعلق سیاسی اور سماجی طبقہ سے ضرور ہے مگر ہمیشہ غلط کے خلاف آواز اٹھاتے آۓ ہیں تو اسی بنا پر اداروں کے ساتھ ہم کبھی بھی مزاحمت کا راستہ اختیار نہیں کرتے ہیں۔ لہٰذا ہمارے وجہ پوچھنے پر جنرل چیکنگ کا بتایا گیا مگر تمام ہاؤس کی چیکنگ کے بعد کچھ نا ملنے پر میرے بھائی امتیاز علی عمرانی اور بیٹھک میں موجود مہمان گل حسن عمرانی کو گرفتار کرکے ساتھ لے جانے لگے جس پر میرے والد صاحب کے اسرار کرنے پر بتایا گیا کہ ایک دو دن میں ویریفکیشن کے بعد ان دونوں کو آپ کے حوالے کیا جائے گا اور تقریباً 10 دن بعد 29 جولائی کو گل حسن عمرانی کی رہائی عمل میں آئی لیکن میرا بھائی امتیاز علی عمرانی تاحال جبری گمشدگی کا شکار ہے اور اس مسئلہ کو سوشل نا کرنے کی وجہ اداروں پر اعتماد ہے مگر اب 1 ماہ گزرنے کے بعد مجبوراً سوشل میڈیا کا سہارا لیکر میں تمام اعلیٰ و بالیٰ حکام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل جنرل حافظ عاصم منیر صاحب سے امتیاز علی عمرانی کی رہائی اور انصاف کی درخواست کرتے ہیں اور یقین دلاتے ہیں کہ ہم ہمیشہ اداروں کے حامی رہے ہیں اور ہر طرح کے تعاون کیلۓ تیار ہیں۔
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
#ReleaseAlibabaumrani
2026-08-19 17:27:43
2
Zameer :
miss you Ali baba
2026-08-20 18:56:12
0
voice of Korangi ✊ :
we with you Ali baba ✌✌
2026-08-18 19:32:55
0
🦅RANA 🦅 :
Justice for ali baba umrani
2026-08-19 18:45:31
0
UmRaNii.ShB :
justice for Ali Baba UmRaNii shb
2026-08-20 03:11:40
0
👑. King. 👑 Ak. ✌ :
justice for meer Ali baba umarani
2026-09-23 18:31:05
0
Noor Muhammad :
❤️❤️❤️
2026-08-31 17:56:23
0
NOOR HASSAN ABRO :
Justice for Ali baba umrani✌🏻🔥
2026-08-19 01:17:12
1
FAHAD UMRANI🇱🇾 :
Justice for Ali baba umrani
2026-08-19 12:35:07
0
NK_5 ⚔️ :
:justice for #ali baba umrani 🥹
2026-08-19 10:38:38
0
FARMAN UMRANI :
Justice for Ali baba umrani
2026-08-19 15:49:14
0
زيد عمراڻي 🚩 :
Justice For Ali BABA Umrani 😭
2026-08-22 09:53:19
0
S_K 🔥𖤍عمرانی :
Justice for Ali baba umrani✌🏻🔥
2026-08-20 15:03:43
0
voice of Korangi ✊ :
#releasealibabaumrani
#justiseforalibabaumrani
2026-08-20 12:14:40
0
Zameer :
great man Ali baba
2026-08-20 18:56:22
0
Ali akbar3373 :
GO
2026-08-19 05:52:35
0
Its Haq Umrani :
justice for Ali Baba umrani✌️
2026-08-19 04:47:08
0
Fayaz Baloch 786 🇵🇸🇵🇰 :
nice Meer 🥰
2026-08-30 01:30:13
0
Fayaz_Umrani :
justice for ali baba umrani
2026-08-19 08:06:38
1
🔥 K K B 😎 :
Justice for Ali baba umrani✌🏻🔥
2026-08-19 05:51:24
1
salmanch :
JUSTICE FOR ALI BABA UMRANI🔥🔥
2026-08-19 05:33:51
0
Ehmah Bux Khan :
💙💙💙
2026-08-19 01:44:26
0
To see more videos from user @bakhtbaloch6, please go to the Tikwm
homepage.