@shivi_roi: وقت انسان کو بہت کچھ سکھا دیتا ہے۔ ایک عمر کے بعد نہ ہجوم کی خواہش رہتی ہے ، نہ ہر رشتے سے توقع دل سکون ، خاموشی اور چند مخلص لوگوں میں اپنی دنیا ڈھونڈ لیتا ہے۔ یہی زندگی کا وہ مرحلہ ہے جہاں انسان دوسروں کو نہیں، خود کو سمجھنا شروع کرتا ہے۔,,,,, . 🌺🎧#fypシ゚viral 😏🥳🥳#foryoupage 🖤🥀#۔۔۔۔۔fyp