@capitalcitypolicepeshawa: آئی جی خیبرپختونخوا پولیس ذوالفقار حمید کے وژن کے مطابق سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد نے تھانہ ریگی میں تعمیرِ نو ڈی آر سی اور تھانہ داؤد زئی میں پولیس کانسٹیبلری میس کا افتتاح کر دیا۔ ڈی آر سی کا مقصد شہریوں کو فوری، سستا اور مؤثر انصاف فراہم کرنا جبکہ پولیس کانسٹیبلری میس کا قیام اہلکاروں کی فلاح و بہبود اور بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے عمل میں لایا گیا ہے۔ کیپٹل سٹی پولیس پشاور — عوامی سہولت اور پولیس اہلکاروں کی فلاح ہماری ترجیح۔#CCPOPeshawar #DrMianSaeedAhmed #KPPolice