@mohabbat.ka.safar82: محبت کا اظہار 🌹❤️ علی رضا ❤️🌹 اور دل کے لٹ جانے کا اظہار ضروری تو نہیں یہ تماشہ سرِ بازار ضروری تو نہیں اور مجھے تو عشق ہے تیری روح سے اور اب بھی ہے جسم سے ہو کوئی سروکار، یہ ضروری تو نہیں اور میں تجھے چاہوں ٹوٹ کر، یہ تو میری فطرت ہے لیکن تو بھی ہو میرا طلبگار، یہ تو ضروری نہیں اے ستم گر! ذرا جھانک کر دیکھ میری آنکھوں میں زبان سے ہی ہو محبت کا اظہار، یہ ضروری تو نہیں 🌹❤️🌹 علی رضا 🌹❤️🌹 #AliRazza #HeartTouching #محبت_کا_سفر #محبت_کا_سفر #محبت_کا_سفر