right now yahyi alfz hamy hemyat ora Allah Kay baht krbya kar dayta ha Allah hi hamry dost ha ora vo hi hamry Jena ka sahra🤗🥰
2026-08-19 04:23:32
0
Meerab Fatima :
Syd isi ma behtari Gi Allah ki😥💔
2026-08-19 06:55:31
0
Shehzadi ❤️🥀💫 :
👍👍👍
2026-08-19 03:51:51
0
Queen HIRA Shareef :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-08-19 03:11:05
0
cut baby :
❤️❤️❤️
2026-08-19 02:55:08
0
مُحَمَّد ارمان علی :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
دنیا کی پریشانیاں کتنی ہی زیادہ کیوں نہ ہوں، اللہ تعالٰی پر بھروسا رکھنے والا دل کبھی تنہا نہیں ہوتا۔ اپنے معاملات اللہ کے سپرد کریں، صبر اختیار کریں اور یقین رکھیں کہ اللہ تعالٰی بہترین وقت پر بہترین فیصلہ فرماتا ہے۔
یا اللہ کریم! ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور فرما، ہمیں اپنی رضا والے اعمال کی توفیق عطا فرما، ہماری پریشانیاں دور فرما، رزق میں برکت عطا فرما، ہمارے والدین اور اہلِ خانہ پر اپنا فضل وکرم فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہمیں نماز، قرآن، ذکر و درود کی پابندی نصیب فرما اور ہمارے دلوں کو اپنے محبوب نبی حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی سچی محبت سے آباد فرما۔
اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔
دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان
5-ربیع النور 1448 ہجری
19-اگست 2026 عیسوی
4-بھادوں 2083 بکرمی
بروز بدھ
2026-08-19 06:18:14
0
To see more videos from user @hayat1hayat7, please go to the Tikwm
homepage.