سورۃ الأحزاب (آیات 66-67):
﴿يَوْمَتُقَلَبُوُجُوهُهُمْفِي النَارِ يَقُولُونَيَا لَيْتَنَا أَطَعْنَا اللَهَوَأَطَعْنَا الرَسُولَا ۞ وَقَالُوا رَبَنَا إِنَا أَطَعْنَا سَادَتَنَا وَكُبَرَاءَنَا فَأَضَلُونَا السَبِيلَا﴾
ترجمہ: ”جس دن ان کے چہرے آگ میں الٹ پلٹ کیے جائیں گے، وہ کہیں گے: کاش ہم نے اللہ کی اطاعت کی ہوتی اور رسول کی اطاعت کی ہوتی! اور کہیں گے: اے ہمارے رب! ہم نے اپنے سرداروں اور اپنے بڑوں کی بات مانی، سو انہوں نے ہمیں سیدھی راہ سے بھٹکا دیا۔“
سورۃ الزخرف (آیت 23):
﴿وَكَذَٰلِكَمَا أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَفِي قَرْيَةٍ مِّن نَذِيرٍ إِلَا قَالَمُتْرَفُوهَا إِنَا وَجَدْنَا آبَاءَنَا عَلَىٰ أُمَةٍ وَإِنَا عَلَىٰ آثَارِهِم مُقْتَدُونَ﴾
ترجمہ: ”اور اسی طرح ہم نے آپ سے پہلے جس بستی میں بھی کوئی ڈرانے والا بھیجا، وہاں کے خوش حال لوگوں نے یہی کہا کہ: ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک طریقے پر پایا ہے اور ہم انہی کے نقشِ قدم کی پیروی کرنے والے ہیں۔“
2026-08-19 09:23:49
0
Farhanmoon51214 :
🥰🥰🥰
2026-08-19 07:22:18
1
👊😎🚩🤚ملنگ مولا علی دا ✋🚩 :
🙏🙏🙏
2026-08-19 07:00:40
1
🌙 چاند :
🥰🥰🥰
2026-08-19 09:15:54
0
Syed Ali kazmi :
🥰🥰🥰
2026-08-19 05:32:00
1
To see more videos from user @alihaq926, please go to the Tikwm
homepage.