@blackshayarix: خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کے گھر جانے پر انہیں اپنی ماں کا دیدار ہو جاتا ہے… ❤️🩹 ان کے لیے ماں کی آواز سننا، ماں کے پاس بیٹھنا، ماں کے ہاتھ چومنا اور ماں کی دعائیں لینا شاید روز کی ایک عام سی بات ہو… مگر ہم سے پوچھو، ماں کی جدائی کیا ہوتی ہے۔ 🥀 ہمیں تو اپنی ماں سے ملنے کے لیے گھر نہیں، قبرستان جانا پڑتا ہے۔ وہاں جا کر قبر کے پاس بیٹھتے ہیں، خاموشی سے باتیں کرتے ہیں، دل کا حال سناتے ہیں… مگر جواب میں صرف خاموشی ملتی ہے۔ 💔 کاش ایک بار پھر ماں آواز دے کر بلائے، کاش ایک بار پھر سر پر ہاتھ رکھ دے، کاش ایک بار پھر اس کی گود میں سر رکھ کر اپنے سارے غم بھول جائیں… 😢 جن کی مائیں حیات ہیں، وہ ان کی قدر کریں، کیونکہ ماں کے جانے کے بعد انسان کے پاس صرف یادیں، دعائیں اور ایک قبر رہ جاتی ہے۔ 🥀 اللہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے، اور جو مائیں اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں، اللہ پاک ان کی قبروں کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻🥀#TikTokUK #fhypシviral #treding_viral_video #pleaseviralthisvideo🙏🙏please #MaaKiYaad
Allah Paak apne Paak Habib k sadqy Meri Ami ko jannat mein Aala Muqaam ata Farmain Ameen Sum Ameen
2026-08-23 11:09:23
1
Bilal hamza 😎 :
Allah pak Meri Ammi Jan ko jannat ul ferdos me alla maqam ata farmy ameen 🤲
2026-08-19 14:51:41
0
M .Husnain . :
hmary jany ky bad hmare man bap ka kia bny ga Kon ho ga on borhapy MN asra
2026-09-10 07:15:58
0
RanaLoveU1 :
Main Bi🥲🥲
2026-08-24 17:55:17
0
Masood Ulhassan :
right 👍👍👍
2026-09-06 06:58:03
0
Haشim :
:🤲میری امی کیلئے ایک دفعہ سورت
اخلاص پڑھ کر بخش دے🥹
قل ھو اللہ اَحد ○ اللہ الصمد ○ لَم یَلِد وَلَم یولد ○ وَلم یَکن لہ کفوًا احد ۔♥🫶اللہ پاک سب کے والدین کوسلامت رکھے اور انکےقدر کرنانصیب فرمائے🤲🏻😇 اور جن کے والدین وفات پاچکے ہیں انکے درجات بلند کرے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے🤲آمین
2026-08-19 09:21:31
1
Chand Naveed :
Beshak😭😭😭😭😭😭
2026-08-23 14:41:07
0
Naukar Hussain pak da 🙌🏻🙏🏻 :
ماں کے بعد زندگی کا مزا ختم ہو گیا ہے
2026-08-21 17:22:03
1
110❤نعمان بھٹی :
Allah pak Meri maa ko janat me ala maqam ata kry Ameen 😭😭😭
2026-09-07 08:18:13
0
QALANDRI MALANG :
miss you maa jan🥰🥰
2026-08-21 12:45:53
0
Gul g 3535 :
🤲🤲🤲🤲ameen
2026-09-08 16:12:26
0
🇵🇰Rana Sohail❤️🇸🇦 :
ہاے اوہ میری پیاری ماں میری پیاری ماں بہت یاد آتی ہے 😭😭😭😭🤲🤲🤲
2026-08-26 20:51:24
0
Chaudhary Asad Arain :
اللہ سبحانہ و تعالیٰ میرے پیارے ماں باپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمانا صدقے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے