@awan.zadi1754: میری ماں ❤️ ماں وہ ہستی ہے جس کی دعاؤں کے سائے میں زندگی سنور جاتی ہے، جس کی محبت دنیا کی ہر محبت سے بڑھ کر ہوتی ہے۔ اللہ میری ماں کو ہمیشہ سلامت، خوش اور میرے سر پر قائم رکھے۔ 🤲❤️ #ماں #میری_ماں #ماں_کی_محبت #ماں_کی_دعائیں #Maa #MotherLove #MothersLove #Blessed #LoveYouMaa