@indyurdu: راولپنڈی میں شدید بارش، ریسکیو اہلکار الرٹ #Rawalpindi #rain #alert #IndependentUrdu

IndyUrdu
IndyUrdu
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 19 August 2026 04:33:35 GMT
196737
7170
84
826

Music

Download

Comments

fir_aq0
سعد :
abhi b pindi islamabqd horhi barish? update anyone jana hai islamabad to ana chahye ya ni
2026-08-19 06:20:51
1
yourendlessnightmare
Yolo :
Despite heavy rainfall each year. Our water levels are going down. Should listen to teacher usman more
2026-08-19 07:33:02
0
cutemahi048
cutemahi048 :
barish rokny ka name nhe ly rhi Allah reham kry
2026-08-19 06:21:01
16
usercqwsct6e6f
user :
یہ سارا پانی ڈیمز میں جمع ہو رہا ہے اس لئے آپ لوگ انجوائے کریں کوئی بات نہی ۔
2026-08-19 05:03:20
21
aseerzaadi5121472
Aseerzadi :
plz be safe all ab yahan rescue walay becharay kya kr saktay hein
2026-08-19 07:33:49
1
azan.ahmed312
LARAIB. :
Rat se musalsl ho rai barish Allah pak rehmat ki barish hosb k liye
2026-08-19 06:38:13
7
arehmanrajput1430
Eagle 🦅 Rajput :
bally vau bally 🤣
2026-08-19 05:40:27
0
arslanvlogs4488
Arslan Vlog 4488 :
بچپن سے ہم نالہ لئی کو اسی حالت میں دیکھتے آ رہے ہیں۔ سمجھ نہیں آتی کہ حکومت اور متعلقہ سرکاری ادارے اس اہم مسئلے پر سنجیدگی سے توجہ کیوں نہیں دیتے۔ دنیا کے کئی ممالک معمولی وسائل سے بھی اپنے برساتی نالوں اور آبی ذخائر کو بہتر انداز میں استعمال کر کے سیلاب سے بچاؤ، صفائی اور بجلی پیدا کرنے جیسے منصوبے بناتے ہیں، مگر ہمارے ہاں نالہ لئی آج بھی ایک مستقل مسئلہ بنا ہوا ہے۔ نالہ لئی کی باقاعدہ صفائی، گہری کھدائی اور مناسب طریقے سے ڈیویلپمنٹ کی جائے تو نہ صرف بارشوں کے دوران پانی کے بہاؤ کو بہتر بنایا جا سکتا ہے بلکہ راولپنڈی کے نشیبی علاقوں میں لوگوں کے گھروں میں پانی داخل ہونے کے خطرے کو بھی کافی حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔ اس کے دونوں اطراف مضبوط کنکریٹ کی حفاظتی دیواریں، مثلاً پانچ سے چھ فٹ یا ضرورت کے مطابق اس سے زیادہ اونچائی کی، تعمیر کی جائیں تو کٹاؤ اور زمین کے بہنے کا مسئلہ بھی کم ہو سکتا ہے۔ ساتھ ہی نالے کے اندر مستقل بنیادوں پر صفائی کا نظام، کچرے کی روک تھام اور پانی کے بہاؤ کو منظم کرنے کا انتظام ہونا چاہیے۔ اگر جدید انجینئرنگ اور ماہرین کی مدد سے نالہ لئی کے پانی کو مناسب طریقے سے استعمال کرنے کا کوئی چھوٹا ہائیڈرو پاور یا دیگر قابلِ عمل منصوبہ بنایا جا سکے تو کم از کم راولپنڈی کے کچھ علاقوں کے لیے بجلی پیدا کرنے کا ذریعہ بھی بن سکتا ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ متعلقہ سرکاری ادارے صرف بارشوں اور سیلاب کے وقت عارضی اقدامات کرنے کے بجائے نالہ لئی کے لیے ایک مستقل، جدید اور طویل المدتی منصوبہ بنائیں۔ عوام برسوں سے اس مسئلے کا سامنا کر رہے ہیں۔ آخر کب تک سرکاری ادارے خاموش رہیں گے؟ اب وقت آ گیا ہے کہ نالہ لئی کو مسئلہ سمجھنے کے بجائے ایک بہتر منصوبہ بندی کے ذریعے شہر کے لیے فائدہ مند بنایا جائے۔
2026-08-19 05:40:22
8
sweet.boy3918
Sweet Boy :
danger ⚡
2026-08-19 07:54:10
0
1234bigboos
Rajagarop :
idr to nai lagi ab
2026-08-19 05:28:29
2
fairykhan804
fairykhan :
abhi ruki hy
2026-08-19 08:40:38
0
zeeshanraza41
Ch. Zeeshan Raza Jutt :
Allah pak saab pe apna Rayham farmye ameen🤲
2026-08-19 08:42:35
0
choudarysaim48
صائم😇 :
ufffff Allah g is Nala Lai ko dekh kr mujhy apna bachpan yaad aagya aor rona b jb hum waha rehte thy sb khandaan wale mil kr
2026-08-19 06:35:13
0
techofficial556
user6521904412848 :
Rawalpindi me raat se Barish ho rhe te bohat teez Barish te 12:00 pje band hoe ha Allah sab ko apne hifazat me rakhe
2026-08-19 08:39:51
0
k_sana001
Sana khan :
Allah pak sab par apna rahum farma ameen sumameen
2026-08-19 08:10:43
0
sanakhan1234s2
❤️SáNä خان♥️ :
bacho k school ko chuttiyan ho gai hy bth nazuk halat hai
2026-08-19 07:51:55
0
stylish.boy290
Rashid official :
allah reham kary humary Rawalpindi py or pory Pakistan py
2026-08-19 07:00:47
0
tahibhussain07
Taheb khudai :
الحمداللہ
2026-08-19 05:30:12
0
abdulhadi9t7
ABDUL | HADi :
قدرت ہمیں بار بار پانی اسٹور کرنے کا موقع دے رہی ہے پر وہ پاکستان میں گم پر کر سمندر چلا جاتا ہے ہمیں کوئی فکر نہیں ایک ڈیم بنانے کی ۔
2026-08-19 06:46:46
0
ghulamnabiawan
Ghulam nabi Awan ❤️ :
اللہ تعالیٰ آسانیاں عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین 💓
2026-08-19 06:20:24
0
aik.shaks.ke.talash
Talash 💔🥀 :
ہاۓ کوئی کسی کے لیے نا تڑپے 🥺😭
2026-08-19 06:48:53
0
ghaffar_rajput1428
Ghaffar Rajput :
2026-08-19 05:37:04
0
sameerkhanoffical6
ŞΔΜ€€Ř ҜĦΔŇ 🔱 :
Rawalpindi Ariya mohla dhub giyaa hain
2026-08-19 06:29:58
0
gakhar902
GAKHAR 5 12 72 :
2026-08-19 05:16:03
1
To see more videos from user @indyurdu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About