اللہ کے راستے میں وہ سکون ہے
جو تم اس دُنیا میں تلاش کر رہے ہو ❤️🩹🫠.....
2026-08-19 04:44:39
28
Q11•B A R F I ♈️❤️♋️🔒 :
Meraaa jiggguu❤️❤️❤️
2026-08-19 04:42:31
11
🥀عثمانی ✍️ :
good morning all friends 🥱🥱
2026-08-19 05:34:36
10
Sᗩᒍᒍᗩᗪ 💸⚜️ :
caption plz
2026-08-20 13:04:34
2
♡ :
دنیا کی بھیڑ میں بہت کچھ ملا
مگر وہ سکون نہ ملا جو ایک سجدے میں مل گیا🥀
2026-08-19 05:03:50
20
👑cute❣️💞❣️ :
hyyyy
2026-08-19 04:45:10
10
Hyderabadi Girl :
bilkul 💯😔🥺💞🥀
2026-08-21 03:52:01
2
Kashaf Ashfaq :
Beautiful 😇
2026-08-19 09:22:33
3
شیخ مظہر 154 :
:افسوس تو رہے گا اتنا پیار دینے کے بعد بھی
تیرے منہ سے اپنے لیے برا ہی سنا میں نے😭❤️
2026-08-19 15:54:12
3
🙌🥂شانی مغل ❤️⚜️ :
H❣️
2026-08-20 23:53:29
2
it's Ayziiii🐧 :
جانم 🫀۔۔۔
کوئی چند ستارہ ہے کوئی پھولوں سے پیارا ہے
کوئی خوشی کا اشارہ ہے کو دِل کا سہارا ہے
تمہیں بس اتنا بتانا ہے جو جان سے پیارا ہے
وہ نام تمہارا گے ۔۔۔۔
#تیم ۔۔۔۔🥺🫀🫶🌚
2026-08-19 05:38:58
6
Farwa Ansari,🥰💞1122 :
😭😭😭😭😭ya Allah ji
2026-08-20 18:09:47
1
Ali Khan :
hyyy
2026-08-20 15:16:22
2
abeehaabeeha433 :
Kia kira ya donya Ka dastor h😏😳
2026-08-19 16:44:19
1
♡ :
اب کسی سہارے کی طلب نہیں
جس دل میں اللہ کا یقین ہو، اُسے سکون کہیں اور نہیں ڈھونڈنا پڑتا🥀
2026-08-19 05:02:39
12
🥀عثمانی ✍️ :
تم بس خدا کو جانو
باقی خدا جانے اور اُسکی عطا جانے💯✨۔
2026-08-19 05:43:10
8
su :
wah
2026-08-19 09:08:25
1
🎸Maazi Layalpuria 🎸 :
اے میرے من پسند شخص!
اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔"
ماضی
2026-08-20 07:31:41
0
it's Meer96 :
2026-08-20 16:02:56
0
♡●ALI KI NHi Ali HU YAR●♡ :
romantic innocent members need
2026-08-21 11:05:57
0
@zahrooqueen😇😍 :
@Laiba Shahzad
2026-08-21 15:43:28
0
Mehran Khan Jatoi :
💚
2026-08-21 15:14:56
0
⚔️ Alone boy 👦 ⚔️ :
🥀🥀🥀
2026-08-21 15:23:23
0
To see more videos from user @bruno_s76, please go to the Tikwm
homepage.