خان صاحب تو بالکل اس میں کوئی شک نہیں ایک عظیم اور باوقار انسان ہے لیکن اس کی سب سے بڑی خوش قسمتی یہ ہے کہ اس کو جو چاہنے والے ملے ہیں وہ بھی کسی سے کم نہیں انتہائی مخلص غیرت مند اور دلیر لوگ ہیں جو اب تک خان صاحب کو نہیں چھوڑ پائے اور مرتے دم تک خان صاحب کا ساتھ نبھانا ہے،💕💕💕💕
2026-08-19 16:40:42
2
Dark :_Horse :
great leader Imran Khan
2026-08-19 11:37:34
1
M Orhan :
hamara murshid sher hy mashaallah hamen fakhar hy khan g py
2026-08-19 17:19:36
1
Jaan Jaan :
Miss you khan ❤️❤️😭😭ALLAH app ko sehaat our tandrusaty wally lamby uumar de Ameen 🤲🤲🤲🤲❤️❤️❤️
2026-08-19 14:44:23
1
yasirkhan :
🥰🥰🥰
زنجیریں کیا روکیں گی اُس مردِ باوقار کو
عزم زندہ ہو تو منزل ملتی ہے ہر بار کو
2026-08-19 13:55:24
1
ShahidHusain111 :
لا بأس طهور إن شاءاللّٰه
2026-08-19 14:20:33
2
Asad A Shah :
اگر عمران خان امام حسین علیہ السلام کی فوج میں ہوتا تو ایک بہترین جرنیل کے عہدے پر ضرور امام حسین علیہ السلام اسے فائز کرتے، یہ ہوتا ہے لیڈر! جیل میں بھی قید، تنہائی بھی گزاری، تشدد بھی، ظلم اور بربریت کے بعد اتنی استقامت کے بلند پہاڑ جس کے اوپر سے کوئی چیز گزر نہ پائے۔ سخت ایسا کہ کوئی بھی اس سے ٹکراوے تو وہ ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے۔
2026-08-19 12:33:30
1
Malik A.S A :
لوگو قسم سے آج وقت ھے ۔۔ آج اپنے بچوں کا مستقبل بچا لو۔۔۔ورنہ غلامی جینا عذاب بنا دے گی
2026-08-19 06:45:58
3
لاشار :
🥰🥰🥰
2026-08-19 09:29:47
0
To see more videos from user @last__hope__imran__khan, please go to the Tikwm
homepage.