@city21news: ہمارا کسی بھی ٹرانسپورٹر کے ساتھ ذاتی اختلاف نہیں۔ اس پیج پر ہمیشہ حقائق اور سچ سامنے لانے کی کوشش کی جاتی ہے، آپ ویڈیو خود دیکھیں اور فیصلہ کریں۔ ذرائع کے مطابق ندیم موورز اور المدینہ ٹرانسپورٹ کے درمیان پہلے بھی اسی نوعیت کا معاملہ سامنے آ چکا ہے۔ آج کے واقعے میں گاڑی کو نقصان پہنچانے، مسافروں کو مشکلات اور مبینہ طور پر دھمکیاں دینے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جو انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہیں۔ ہم متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں اور جو بھی قصوروار ثابت ہو، اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ ہمارا مقصد کسی فریق کی حمایت نہیں بلکہ مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کے تحفظ کے لیے حقائق سامنے لانا ہے۔ 🧐🧐😐😳 #transporter #musafar #bus #maryamnawaz #takeaction
𝔸𝔽ℤ𝔸𝕃 𝔼𝔻𝕀𝕋𝕊
Region: PK
Wednesday 19 August 2026 05:28:01 GMT
Music
Download
Comments
Bilal Pakistani✅ :
مسافروں کے زندگی سے کھیلنے والے اس ڈرائیور کو عمر قید کر کے جیل میں ڈالنا چاہیے
2026-08-19 08:17:19
798
باشاہ🦅 :
::::::::::us ne q chorda mujhe 🥹💔🥹
2026-08-19 17:29:53
2
Mubashar Hussain :
Pichy wla full light k sth ja rha tha is lye us ny gussy m rok k reverse is ko takar mari
2026-08-19 14:36:26
1
baba ki princess :
main teacher wali video abhiii daykhi
2026-08-19 16:54:38
11
Mehboob Ahmad :
JB pata Chala ke agli bus reverse AA Rahi hay tu right side se Nikal sakti thi
pechy wali bus 🤔
2026-08-19 06:22:28
323
bismaqueen :
🥀🫀I love Muhammad S.A.W🫀🥀
2026-08-19 12:16:36
66
Noor e Madina ❣️🌼 :
Bhai ya kya hua hai ?
2026-08-19 10:40:31
39
usmanghani9330 :
اس نے تو سرے عام 55 انسانوں کی جان لینے کی کوشش کی ہے اس کہ خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہئیں
2026-08-19 11:04:58
27
جاڙو خان :
یہ گاڑی پیچھے والا کیوں ریورس پہ جا رہا تھا گاڑی سائیڈ پہ کر کے اگے کیوں نہیں جا رہا تھا، ریوس کے بجائے اگے جاتا تو نقصان نہیں ہوتا،
2026-08-19 06:21:20
111
M Hamza :
یہ جو وی ائی پی سیٹ ہیں ان پہ میرا کزن ساتھ فیملی بیٹھی ہوئی تھی وہ ڈاھرانوالہ آ رہے تھے
2026-08-19 08:36:32
21
乂❤𝓷𝓘𝓩ⓐ𝕄_₭𝓗ⓐ𝓷♡● :
to play si q line change nahe kia bus walha
2026-08-19 09:59:29
3
S.Hamza.786 :
ڈرائیور نیند میں ہے
2026-08-19 06:25:01
61
Hayat Parishy Shah :
Government kyun nahi action ly rhi sakht action laina chahiyeee Insane Jan Kya itne Kam value rkhti
2026-08-19 09:59:48
1
Rana Gullraiz :
Humara business be transporte buss ka he hai butt yeh passenger k sath galat hai.
2026-08-19 12:36:52
1
️Arsalan Saudia Ala🇸🇦 :
المدینہ بس کے مالکان کے خلاف کاروائ کی جائے یہ بدمعاش بنے ہوئے پہلے بھی انہوں نے گاڑیوں کے نقصان کیے ہیں
2026-08-19 06:12:11
187
Likes Comment Share :
is se e to motorway best hai
2026-08-19 12:37:09
6
بــــا غــــــــی کہتے ہیں ☝️ :
بھائی اگلی گاڑی والے ٹکر کیوں ماری ہے😳
2026-08-19 07:57:57
14
🌊DOگAR💎 :
گاڑی آگے بھی تو سایڈ سے نکال سکتا تھا
2026-08-19 06:42:26
12
Raja Sabeel Kashir :
سخت سے سخت ایکشن لیا جائے ایسے عناصر کے خلاف
2026-08-19 11:16:06
6
Zahid Rasool🔵 :
بہت غلط ہوا تحقیقات ہونی چاہیے
2026-08-19 08:26:32
6
IT'S ME 👀 :
kia ho rha koi bta dy plzz
2026-08-19 06:07:49
72
IT'S ME 👀 :
pray for 9th result
2026-08-19 06:05:49
10
Malik Zada :
ye is Samny wali gari ny Jan buj k kia hy
2026-08-19 08:10:11
6
To see more videos from user @city21news, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.