نرم دلی اور ظرف ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ جو شدید اختلاف کے باوجود اخلاق کا دامن نہ چھوڑیں، وہی سچے اور خوبصورت انسان ہیں۔
2026-08-21 15:23:18
52
Tayyab Hussain Butt :
naihi is it's not true...
وہ جون ایلیا!
بے حسی شرٹ ہے جینے کے لیے
اور ھمے احساس کی بیماری ہے 🥲✂️
2026-08-27 05:03:48
6
Muhammad Hamayun :
نرم دل والے ہمیشہ آزمائشوں میں رہتے ہیں
2026-08-26 16:30:39
14
KFFY 👾 :
bs ab Kisi SE bàat krny KO je ha ni Chahta 😣
2026-08-26 04:40:49
2
M O ح S i N گُل :
سلامتی ان آنکھوں پر جنہوں نے اپنے پسندیدہ لوگوں کو بچھڑتے دیکھا سلامتی ان دلوں پہ جن کے دلوں میں محبت تو اتاری گئی مگر آباد نہ ہوئے سلامتی ان ہاتھوں پہ جنہیں تھاما تو گیا مگر صرف سہارے کی خاطر سلامتی ان کے وجود پہ جنہوں نے چپ چاپ سارا درد اکیلے سھے
2026-08-27 17:31:58
7
Khawry Faani :
جو غصے کو پی جاتے ہیں
اور دوسروں کے قصور
معاف کر دیتے ہیں۔
اللہ محبت کرتا ہے
ایسے نیک لوگوں سے۔
سورۃ ال عمران : 134
2026-08-28 07:11:39
5
boxerbhai307 :
Haye yhi syah bakhti ha hmari
2026-08-24 18:52:16
2
ZAHEER 🙂 :
یے نرم دلی خون مانگتی ہے صاحب 🖤🫴
2026-08-19 07:26:47
4
♡ع♡ :
Me ❤️🩹
2026-08-26 17:54:48
1
JAleel khan :
2026-08-28 02:22:42
1
Wiki بBaجwa😎🔥 :
Absolutely right 👍
2026-08-19 09:51:55
1
باغی لڑکا :
آپ قسم سے میرے الفاظ بولتے ہیں
2026-08-19 17:37:37
2
Awan :
خوبصورت ہیں وہ روحیں جنہوں نے خاموشی کا انتخاب اس وقت کیا جب وہ بد ترین گفتگو کر سکتی تھی
2026-08-27 06:20:41
1
Umer ✨ :
خوبصورت ہیں وہ روحیں جو اختلافات کی شدت کے باوجود بھی اپنے پاس ایک نرم دل رکھتے ہیں
2026-08-21 09:14:04
2
Waseem Ahmad :
خوب۔
2026-08-22 13:17:36
1
Šabir_ Älï بلوچ :
Kahn hain yeh log 😞
2026-09-21 15:34:25
0
Aqeel Ahmad :
zalim dunia hy
2026-08-22 09:03:10
0
Ghulam_Qadir_Khan :
خوبصورتی صورت میں نہیں، اس ظرف میں ہے جو شدید ترین اختلاف کے باوجود بھی اپنے لہجے کی مٹھاس اور دل کی نرمی برقرار رکھتا ہے۔"
دلیل بے شک سخت رکھیں، لیکن دل ہمیشہ نرم۔ یہی انسانیت ہے
2026-09-06 07:01:12
0
Akhtar Kamal Bajauri :
had karde. en lime pe.😢😢😢🥰🥰🥰.
mehsos kar saky ge wo roohe jin pe guzar chuki ho ge.
2026-09-05 12:35:47
0
Momin Mohammad Hamza :
Heart Touching ❤️
2026-09-08 11:05:20
0
🍁🍁 :
wah wah kya line ha yar 🙈
2026-09-25 16:12:57
0
🎀HAIDER🎀 :
ان روحوں کا احترام کرو
جو آپ کی وجہ سے مر گئی
2026-09-12 18:12:37
1
ISLLAMIK]VIDEO 🥹 :
Allah ka fazal h r kuch b nhi
2026-09-10 20:08:13
0
Lala Muzamil ❤ :
🙂:یے نرم دلی خون مانگتی ہے صاحب 🖤🫴
2026-08-24 10:54:40
0
To see more videos from user @haqeeqatpasand23, please go to the Tikwm
homepage.