@bilalswati586: ہر ناممکن کام کو ممکن بنانے کا وظیفہ!!!🤲😊 صرف 1 دن آپ نے وظیفہ پڑھنا ہے۔ 🤲 بڑا ہی آسان عمل ہے۔ 😊 عمل کا طریقہ کار میں ابھی آپ کو بتا رہا ہوں۔ 🙏 اس سے پہلے کمنٹ میں محبت سے 1 مرتبہ کن فیکون ضرور لکھیے!!📝❤️ ویڈیو کو لائک کریں اور میرے اکاؤنٹ کو فالو بھی کریں۔ 🤲🥰 عمل کرنے سے پہلے اس ویڈیو کو 1 بندے کو ساتھ شیئر ضرور کریں۔ 🌹 کرنا آپ نے یہ ہے۔ اول آخر 11, 11 مرتبہ درود ابراہیمی 😊 اور درمیان میں 70 مرتبہ seventy ٹائم 🤲 یا مالک الملک کن فیکون ان اللہ علی کل شی قدیر جس مقصد کے لیے آپ یہ وظیفہ مبارک پڑھیں گے۔ 🤲 اس مقصد کو اپنے دل میں رکھ کے آپ نے وظیفہ کرنا ہے۔ 🙏❤️ وظیفہ کرتے وقت اس وظیفے کے بارے میں آپ نے کسی کو نہیں بتانا!! 🙏 اس وظیفے کو آپ نے راز میں کرنا ہے۔ 🌸 عمل کرنے سے پہلے اس ویڈیو کو 1 بندے کو ساتھ شیئر ضرور کریں!!🙏💌 انشاءاللہ اس وظیفہ مبارک کو پڑھنے کے بعد 🤲 اللہ تعالی کا خاص کرم ہو جائے گا!! 💯 اور آپ کا ناممکن کام بھی ممکن ہو جائے گا۔ 🙏 جزاک اللہ خیر!!🌸#viral #bilalswati #tranding #fyp #foryou