@khankakhiladi1: 🔥 بریکنگ نیوز جیسے ہی خبر پھیلی کہ عمران خان کو الشفا ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، عوام نے بھی اپنی اپنی بیماری ڈھونڈ لی۔ 😂 کوئی کہتا ہے: ڈاکٹر صاحب دل میں درد ہے، کوئی کہتا ہے: اچانک بلڈ پریشر بڑھ گیا ہے۔ 🤣 اصل بیماری ایک ہی ہے: کپتان کی ایک جھلک دیکھنی ہے! 😂❤️#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral #teamkaptantiktok