@lov99.1: ... اگر جاننا چاہتی ہو کہ کتنی محبت کرتا ہوں میں تم سے تو کبھی خاموشی سے زمین پر اپنے قدموں کے نشان چھوڑ ... دينا میں جھک کر انہیں چوم لوں گا۔ ... کیونکہ میں صرف تم سے محبت نہیں کرتا میں تم سے جڑی ہر چیز سے محبت کرتا ہوں۔ ... تمہارا راستہ ... تمہاری آہٹ ... تمہاری خاموشی حتی کہ تمہارے قدموں کے نشان بھی میرے لیے قیمتی ہیں۔ میں نے محبت کو کبھی لفظوں سے نہیں ناپا میں نے اسے جھکنے سے سیکھا ہے۔ اگر تم خوش رہو تو یہی میری عید ہے اگر تم مسکرا دو تو یہی میری جیت ہے ... اور اگر کبھی تمہاری آنکھ نم ہو جائے تو میری دعاؤں کو بھی رونا آ جاتا ہے۔ ... مجھے تم سے کچھ نہیں چاہیے سوائے اس احساس کے کہ میری محبت تم تک پہنچتی رہے۔ ... اور اگر کبھی میرے عشق پر شک ہو ... تو بس زمین پر اپنے قدموں کے نشان چھوڑ دینا ... دیکھنا میں انہیں بھی اس احترام سے چوموں گا جیسے کوئی اپنی زندگی کی سب سے خوبصورت دعا کو بوسہ دیتا ہے۔ ... کیونکہ میرے لیے ... تم صرف ایک شخص نہیں ہو ... تم وہ سکون ہو جس کے بعد کوئی خواہش باقی نہیں رہتی۔ #fyp
محبت وہ نہیں جو صرف لفظوں میں خوبصورت لگے، محبت وہ ہے جو عزت، خلوص اور دعا بن کر ہمیشہ ساتھ رہے۔ ❤️اگر کسی کے قدموں کے نشان بھی دل کو اتنے عزیز ہوں، تو سمجھ لینا اُس شخص کی محبت صرف چاہت نہیں، عبادت جیسا احترام ہے۔ ✨
اللہ کرے جسے آپ اتنی شدت سے چاہتے ہیں، وہ آپ کی محبت کی قدر بھی اتنی ہی خوبصورتی سے کرے۔🤲❤️
2026-08-21 13:55:30
15
Asghar Dahri 🇮🇶 :
جب کوئی پیار میں ہارا ہوگا ٹوٹا ایک ستارہ ہوگا
شرک میں ملنے لگی جو معافی تم سے عشق دوبارہ ہوگا
اس نے مڑ کر دیکھا ہے تو پچھلا قرض اتارا ہوگا
یہ تو گھر کی بات ہے اس نے دل کو جان سے مارا ہوگا
میں نے پیار کیا تھا لڑکی تم نے وقت گزارا ہوگا
🥀
2026-08-21 14:28:44
5
🌸HASEEBOO🌺 :
@خاموش دل ❤️🩹: ادھوری محبت"🥀💔":تم میری اذیت کا اندازہ نہیں لگا سکتے 🥀تم نے دیکھا ہی کہا ہے دو طرفہ محبت کا یکطرفہ ہو جانا💔
2026-08-21 06:07:47
4
🥀دھرتی کا بنجارا🇨🇾🇹🇷🎓 :
Hayyyyyyye yahan tk b muhabbet ki ha,,,,,,,🥺🥺🥺
Par result tanha chorh dya 💔💔💔🫂💔💔💔😟😟😟🍃🍃🍃🍃
2026-08-20 17:14:42
1
A⚜️ :
Dil hi to tha Tut Gaya 😩🫀💔
2026-08-21 06:38:50
0
vibesofd :
baground music name plz
2026-09-24 21:56:34
0
𝐾ℎ𝑎𝑙𝑖𝑑 𝑆𝑢𝑙𝑡𝑎𝑛 :
بزرگوں سے سنا ہے، کہ عورت اور پیسے کی خاطر ہجرت نہ کرو،
ہاں اسے پیار دو،مان دو عزت دو حفاظت دو،
2026-08-20 17:54:02
4
buttadnan07🇵🇰 🇴🇲 :
Ufff❤️❤️
2026-08-20 18:17:17
1
🍁🍁ⓐⓔⓢⓣⓗⓔⓣⓘⓒ🍁🍁 :
speechless 😶 😢😢😢
2026-08-21 03:43:37
1
آ ف ت ا ب :
جنہیں ہماری قدر نہ تھی، اُنہیں جانے دیا،
ہم نے بھی خود کو ہر کسی کے لیے ضروری سمجھنا چھوڑ دیا۔ 🖤
2026-08-20 04:19:43
5
Ahad Raza Mir635 :
itna bi nhi girna chahiye dukh humy bi ha pr us k elawa bi zindagi me kuch log aisy hoty jo aapse umeed lagaye bethy hoty to lehaza sabar karna hamary eman ka hisa bi ha.
2026-08-20 01:01:57
4
𝐌𝐀𝐃𝐈𝐍𝐀♡🇦🇫 :
Hyyy🥺
2026-08-19 12:49:56
2
𝑺م...° :
Kuch tu baat Hogi na yarooo 🥺🥹
2026-08-20 10:31:01
2
sad Irfan :
right bhat ha
2026-09-18 19:20:50
0
𝕳𝖀𝕾𝕾𝕬𝕴𝕹 :
ترسیں گے تیرے پاؤں بھی اب اس زمیں پر چلنے کو,
ہم تیرے ہر نقشِ قدم پر اپنے دل بچھا دیں گے-
2026-09-29 16:47:29
0
💔 A S H A Q💔 :
🌜:جوانی میں غربت
غربت میں عشق
عشق میں بیوفائی
بیوفائی میں تباہی
تباہی میں موت
یہ درہ بھری کہانی
🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-08-31 09:55:29
1
𝗙𝝙𝝜𝝙𝗗 𝝦𝝙𝝩𝝜𝝙𝝥 :
2026-08-21 03:07:49
1
Noman Noman :
یا اللہ محبت کے درد کو سکون دے دے😞😞
2026-08-31 18:25:05
0
malakzia43 :
If you want to know how much I love you!
2026-09-01 03:54:42
0
🩷🌸MaHam RaJpOot🌸🩷 :
asa sab hum apni maa ka sat abi se kare to Kisi cheez ki kami nai Mera Allah any dega hum ye payar aur ye turap apni maa k liye kuin nai hum apne Dil me peeda karte 🥰🥰🥰
2026-10-04 13:37:56
0
️❤️~...SáîM PrîñçÊ...~❤️ :
Bhai janay walay chalay jatay hyn ham ne to paon choom kr bhi dekha hai..🥺
2026-09-03 19:41:11
0
. :
2026-09-12 05:51:39
0
𝐒𝐦𝐨𝐨𝐭𝐡 :
wah
2026-09-08 04:45:45
0
king Baloch 110 :
hyeee ❤️🩹😥🥀
2026-08-21 11:54:34
0
To see more videos from user @lov99.1, please go to the Tikwm
homepage.