@aliwryts0: قرار من میرا دل کرتا ہے کہ تم اچانک سے سامنے آ جاؤ تا کہ میں تمہیں سن سکوں تمہیں دیکھ سکوں تمہارے لہجے میں لکھے تمہارے الفاظ کا ذائقہ اپنی سماعت کے توسط سے چکھ سکوں ایک راز کہوں میں تمہیں چھو کر دیکھنا چاہتا ہوں میں دیکھنا چاہتی ہوں کہ محبت پر عبور رکھنے والے تمہاری بانہوں کے حصار کا احساس کیسا ہے اور تمہیں یوں قریب پا کر میں اس بات کا مشاہدہ کرنا چاہتا ہوں کہ کیا واقعی محبت اتنی خوبصورت ہوتی ہے 🥹🤍🖇️🫶🏻🌸 #goviral #viewsproblem #fypシ゚viral🖤tiktok #foryourepage #aestheticvideos #toptrending #fypppppppppppppp