میں تمہاری طرف بار بار ایسے لوٹ کر آتا ہوں جیسے
کوئی یتیم اپنی پناہگاہ کی طرف لوٹتا ہے ،اور بکھر جاتا ہے ✨🫠
2026-08-22 06:54:59
16
لا حاصل ❤️🩹 :
smjhnay k bd b ye Dil NH manta mein kese man ln wo Mera NH us ne to kaha tha wo Mera hi rahay ga 😫
2026-08-22 12:04:32
7
Shahzaib Shahzaib :
🥺🥺🥺🥺or aik Umar k baad bhi Dil nhi smaj rha h🥺🥺🥺🥺 15 years k baad bhi nhi Bhool rha h
2026-08-22 19:18:47
2
řâجpüť زãdï 🍁🥀 :
کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دعا کروانی چاہیے
میں اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جسکی دعا میں دن رات اللہ
پاک سے کر رہی ہوں ...
ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲
سب دعا کریں اللہ پاک میری دعاؤں پر جلد کن فرما دیں اور آپ لوگوں کی دعائیں
قبول فرمائی
❤️آمین ثم آمين يارب العالمين❤️❤️❤️
2026-08-22 04:40:08
3
Malik_Umar❤️😎🦁 :
Kuch aesa he hy😔😔😔
2026-08-22 11:04:42
1
saraali1848 :
woh Mera tha hi nahi
or main duniya se kahti thi wo sirf Mera ha💔
2026-08-22 19:25:08
2
س 🤫 :
Hayee apna to rola deya 😖🫀
2026-08-19 16:31:50
6
😽TOM AND JERRY😽 :
heyyyyy same💔🥲🥹
2026-08-20 22:13:39
4
𝓗𝓲𝓭𝓭𝓮𝓷 𝓼𝓸𝓾𝓵 🖤 :
𝐍𝐢𝐜𝐞 𝐜𝐚𝐩𝐭𝐢𝐨𝐧
2026-08-21 14:37:24
6
عـⷷــⷷــᷟــⷶــᷤـــͮــͩــⷶــبد :
ایک عمر لگے گی مجھے خود کو یہ سمجھانے میں کہ تم میرے نہیں 🥺💔
2026-08-21 18:36:43
7
Awais :
کمال شخص تھا جس نے مجھے تباہ کیا خلاف اسکےنہ دل ہو سکا آ ج بھی 🫠❤️🩹
2026-08-22 08:40:08
10
🍒 :
اور دل پھر بھی نہیں مانے گا یہ بات😭🥀
2026-08-24 05:18:51
5
🌷𝙺𝚑ک𝚠𝚊ل𝚊𝚢 𝙺𝚑𝚊ن ꫝ♥️🙂 :
ꫝ..❤️🩹🙂
2026-08-22 12:34:26
2
Kashif_wato 🇵🇰🇨🇾 :
محبت میں کوئی کسی کو خرید نہیں سکتا
خدا کی بنائی ہوئی چیز پر ملکیت نہیں جماتے
2026-08-22 07:31:48
3
Abdullah🙂 :
Hyyy oyyy🫠🙃
2026-08-24 03:56:45
1
malikibrartarar :
bilkul lala g
2026-08-23 14:24:01
1
ع🍁۔ :
2026-08-21 16:46:48
4
ع🌈 :
donu captions snd krna plz
2026-08-21 14:29:24
4
Mr Ansar :
سے میسّر ہیں محّبتیں جہاں بھر کی
وہ کیسے سمجھے گا بِچھڑنا جانے کا دُکھ
2026-08-23 17:44:49
4
HAجANO😎🫀 :
haye😭
2026-08-19 11:01:35
4
wasifhaider300 :
wo mere tha nhi or main duniya ko bolo tha srif mera ha 💔💔🥺
2026-08-23 09:54:08
3
" 𝒁𝒊𝒎𝒂𝒍𝒌𝒉𝒂𝒏" :
لیکن دل کم بخت آتا ہی اس پہ ہے جس کا ملنا مقدر میں نہیں ہوتا
2026-08-23 11:03:59
3
Kookie🖤✨🥂 :
han wo mera nahi us ka maa ne bhi bol diya hai or us ne bhi
2026-08-24 06:14:15
1
گلز یب خان ✨🍁 :
Y na mumkin hai 🫠🫠
2026-08-22 10:46:44
2
To see more videos from user @survixn23, please go to the Tikwm
homepage.